Monday 25 March 2013


گاہک: شرٹ کے لیے کپڑا دکھاؤ
سیلزمین: پلین میں دکھاؤں سر.؟
گاہک: نہیں ہیلی کاپٹر میں دکھاؤ.خبیث کا بچہ جدھر سادہ آدمی دیکھا مزاق شروع

0 comments:

Post a Comment