Wednesday, 20 February 2013


امریکا: دنیا کا سب سے بڑا بیس بال کارڈ بنانے کا عالمی ریکارڈ
نیویارک…این جی ٹی…
 امریکی میں ایک نجی کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا بیس بال کارڈ تیار کر نے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ اس کارڈ پر امریکی بیس بال ٹیم کے کھلاڑی کی تصویر بنائی گئی ہے جوکہ سائز میں 90 فٹ لمبا اور 60 فٹ چوڑاہے۔ اس بیس بال کارڈ کو مقامی اسٹیڈیم کے کھلے میدان میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا جسے ورلڈ ریکارڈ بکس میں دنیا کے سب سے بڑے بیس بال کارڈ کی حیثیت سے بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ 

0 comments:

Post a Comment