شیشوں سے سجا کمرہ ؛ ایک شخص کے ہزار وں عکس
کوپن
ہیگن…این جی ٹی…
ڈنما رک کے ایک فن کا ر نے شیشوں سے سجا ایک ایسا انو کھا
کمر ہ تیار کیا ہے جس میں ایک فرد کے ہزاروں عکس نظر آتے ہیں ۔یہ مختصر سا
کمرہ صرف چا ر فٹ چو ڑا اور چا ر فٹ لمبا ہے لیکن ہزاروں شیشوں کی بدولت یہ
کئی گنا زیا دہ رقبے پرپھیلا نظر آ تا ہے ۔اس انوکھے کمر ے میں ایک جھو لا
بھی لگایا گیا ہے جس پر جھو لنے وا الابیک وقت اپنے سینکڑوں عکس دیکھ کر
ایک دلچسپ اور منفرد تجر بے سے دو چار ہوتا ہے۔

0 comments:
Post a Comment