کرتب دکھانا بھاری، اناڑی کھلا ڑی کو منہ کی کھانی پڑ گئی
لندن…این
جی ٹی…
کرتب دکھانے کیلئے ضروری ہے کہ اس میں مہارت بھی حاصل ہو لیکن ایک
اناڑی کرتب باز کو تو لینے کے دینے ہی پڑ گئے ۔ ایک نوجوان اسکیٹنگ میں
مہارت نہ ہونے کے باوجود کرتب دکھانے کی کوشش میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ
پارک میں پہنچ گیا جہاں اسکی یہ کوشش بری طرح ناکام ہو گئی۔ کیوں ٹھیک کہتے
ہیں نا کہ اناڑی کھلاڑی ۔۔ کرتب دِکھانا پڑ گیا بھاری۔

0 comments:
Post a Comment