مکمل طور پر لکڑی سے تیار کردہ سپر کار
ٹوکیو…این
جی ٹی…
گاڑیوں کے شوقین افرادکیلئے آئے دن نت نئے ڈیزائن اور انداز کی کا
ریں متعا رف کروائی جا تی ہیں لیکن ایک جاپانی شخص نے ایسی منفرد کا ر تیا ر
کی گئی ہے جو مکمل طو ر پر لکڑی سے بنا ئی گئی ہے۔انوکھے ڈیزائن کی یہ سپر
کار 80کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس میں تین
افراد کے بآسانی بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔مانیواManiwaنامی اس کار میں
ٹا ئروں اور ہیڈلا ئٹس کے علاوہ تمام اشیاء لکڑی کو تراش خراش کرتے ہوئے
تیار کی گئی ہیں جن میں گاڑی کی اگلی اور پچھلی نشتیں،ہینڈلز،حرکت کرتے
دلکش دروازے ،ڈیش بورڈ اورکار کی مکمل باڈی شامل ہیں۔

0 comments:
Post a Comment