آئی پیڈ سے کنٹرول کی جانے والی کار
لندن…این
جی ٹی…
آکسفورڈ یونیورسٹی کی ٹیم نے ایسی کار تیار کر لی ہے جسے آئی
پیڈ سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔ RobotCar نامی یہ جدید گا ڑی لیزر، کیمرے
اور تھری ڈی میپنگ کی ٹیکنالوجی سے لیس ہے جو اسے راستہ تلا ش کر نے اور
راستے میں موجود رکاوٹوں سے بچنے میں مدد دیتی ہے ۔ آئی پیڈ سے کنٹرول
کی جانے والی اس گاڑی میں کار کا مکمل کنڑول آئی پیڈ کے حوالے کر کے
اسٹیئرنگ سے ہاتھ ہٹا کر مکمل اطمینان سے بیٹھا جا سکتا ہے ۔

0 comments:
Post a Comment