Wednesday, 20 February 2013

The Dog Is Also Fond Of Entertainment...

Posted by Unknown on 02:23 with No comments

تفریح کا شوق کتے کو بھی ہے
نیویارک.... 
دن بھر کی تھکن کے بعد تفریح تو بنتی ہے اسی لیے یہ ڈاگی میا ں بھی پارک میں سیر کو نکل پڑے ہیں ۔ سیر بھی ایسی جس میں کارٹ رائیڈ کے مزے لوٹے جا رہے ہیں ۔ ذرا دیکھیے تو کارٹ چلانے کے لیے یہ ڈاگی میاں کسی کے محتاج نہیں بس بیٹھے اور خو د ہی چلانا شروع کر دی ۔ کیوں جی کسی سے کم سمجھ رکھا ہے کیا ۔

0 comments:

Post a Comment