Wednesday, 20 February 2013

U.S. Map Made ​​From Matchsticks...

Posted by Unknown on 02:18 with No comments

ماچس کی تیلیاں سے بنایا گیا امریکی نقشہ
نیویارک…این جی ٹی…
 کاغذ پر رنگوں سے نقشے بنے تو آپ نے بہت دیکھے ہونگے لیکن یہ نقشہ رنگین ما چس کی تیلیوں سے بنایا گیا ہے۔ امریکی فنکار نے اپنی طرز کا یہ انوکھی نوعیت کا نقشہ ہزاروں تیلیوں کی مدد سے مکمل کیا گیا ہے جسے سان فرانسسکو کی ایک آرٹ گیلری میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment