لوکی کا حلوہ
اجزاء ۔
لوکی ۔ ایک کلو ۔
گھی ۔ حسبِ ضرورت ۔
چینی ۔ حسبِ ضرورت ۔
کھویا ۔ آدھا پاؤ۔
بادام ،پستہ،اخروٹ ، کشمش ۔ حسبِ پسند زیادہ بھی ڈال سکتے ہیں اور کم بھی ۔
ترکیب ۔
گھی ۔ حسبِ ضرورت ۔
چینی ۔ حسبِ ضرورت ۔
کھویا ۔ آدھا پاؤ۔
بادام ،پستہ،اخروٹ ، کشمش ۔ حسبِ پسند زیادہ بھی ڈال سکتے ہیں اور کم بھی ۔
ترکیب ۔
لوکی کدّو کش کر لیں ، اور دھو کر بوائل کر لیں ، گل جائے تو بچ جانے والا
پانی پھینک کر لوکی اچھی طرح خشک کرلیں خیال رہے خشک کرنے پر لوکی جل نہ
جائے ، اب لوکی میں چینی اور گھی ڈال کر بھونیں ، جب لوکی کا رنگ گہرا ہونے
لگے تو تمام میوہ حلوے میں ڈال دیں ( تھوڑا سا گارنشنگ کے لیئے بچا لیں )
اب حلوہ
مزید بھونیں یہاں تک کہ حلوہ گھی چھوڑ دے ، اب آدھا کھویا حلوے میں مکس کر
کے چولہا بند کر دیں ، کسی پلیٹ میں حلوہ نکال کر باقی بچا ہوا کھویا اور
میوہ ڈال کر گارنش کر لیں ۔اور گرم گرم لوکی کا حلوہ مزے سے کھائیں ۔
0 comments:
Post a Comment