Showing posts with label Shoes. Show all posts
Showing posts with label Shoes. Show all posts

Tuesday, 11 June 2013


 لندن… این جی ٹی… سونے کے زیورات تو تمام خواتین کوخوب پسند ہوتے ہیں اور ان کو پہن کر وہ اپنی شخصیت میں چار چاند لگا لیتی ہیں لیکن اب دیکھنا ہے کہ سونے کے یہ مہنگے جوتے کون خرید سکتا ہے۔ جی ہاں اٹلی کے معروف ڈیزائنر البرٹ نے چوبیس قیراط خالص سونے سے مزین انتہائی دیدہ زیب اوردلکش جوتے تیار کر لئے ہیں۔یہ جوتے صرف خواتین کے لئے ہی نہیں ہیں بلکہ مرد بھی انہیں پہن کر اپنی شان و شوکت کا اظہار کر سکتے ہیں۔ فی الحال سونے کے یہ جوتے دنیا بھر میں صرف پانچ ڈیپارٹمینٹل اسٹور میں دستیاب ہیں جن کی مالیت سترہ سو پاؤنڈز رکھی گئی ہے۔

Thursday, 30 May 2013


تنہائیوں کا اک الگ ہی مزا ہے
اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا

Tanhaiyun Ka Ik Alag Hi Maza Ha
 Is Mein Dar Nahi Hota Kisi K Chor Janey Ka

Tuesday, 4 December 2012

Beautiful And Attractive Shoes.....

Posted by Unknown on 08:17 with 1 comment
سردیوں میں جوتوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ جوتوں کے استعمال سے پاؤں کی جلد محفوظ رہتی ہے کیونکہ سردی کے موسم میں پاؤں خاص طور پر ایڑھیاں پھٹنا شروع ہو جاتی ہیں۔ سردیوں کے موسم میں بڑی عمر کی خواتین کے علاوہ نوجوان لڑکیاں بھی جوتے پہننا پسند کرتی ہیں کیونکہ اس سے نہ صرف پاؤں محفوظ رہتے ہیں بلکہ سردی سے بچاؤ کا بھی ذریعہ بنتے ہیں۔۔۔