Showing posts with label Wazaif. Show all posts

Wednesday, 7 August 2013

رمضان کے تیسویں روزے کے وظائف

تیسواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ یَاعَظِیْمُ ۔ ۔ ۔ 200 بار

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ یَارَزَّاقُ ۔ ۔ ۔ 200 بار

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ یَاحَکِیْمُ ۔ ۔ ۔ 200 بار

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ یَاسَمِیْعُ ۔ ۔ ۔ 200 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ استغفار ۔ ۔ ۔ 40 بار

اس کے بعد ۔ ۔ ۔
صلوٰۃ الحاجات ۔ ۔ ۔ 4 رکعت نفل 

صلوت الحاجات کا طریقہء:۔

پہلی  رکعت:۔

پہلی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار آیت کریمہ پڑھیں۔

آیت کریمہ:۔

لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰالِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تیری ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے، بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔

دوسری رکعت:۔
دوسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

رَبِّ اَنّیِ مَسَّنِیَ الضُرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

اے میرے رب مجھے تکلیف نے آ لیا ہے، حالانکہ تُو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

تیسری رکعت:۔
تیسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

وَاُفَوِّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللہِ، اِنَّ اللہَ بَصِیْرُ٘م بِاالْعِبَادِ۔

ترجمہ:۔

اور میں اپنے تمام امور اللہ تعالٰی کے سپرد کرتی/کرتا ہوں، بے شک اللہ اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے۔

چوتھی رکعت:۔
چوتھی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں اور نماز کو مکمل کر لیں۔

حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ، نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ۔

ترجمہ:۔

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے، وہی ہمارا بہترین مالک اور مددگار ہے۔

Tuesday, 6 August 2013

29 ویں شب کے وظائف

1-
4 رکعت نفل دو سلام سے پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ القدر ایک بار اور سورہ اخلاص 3 بار پڑھنی ہے۔ بعد سلام 70 بار سورہ الم نشرح پڑھنی ہے۔

2-
4 رکعت نفل دو سلام سے پڑھیں۔ سورہ فاتحہ کے بعد سورہ القدر 1 بار سورہ اخلاص 5 بار پڑھیں۔ بعد نماز درود شریف کی ایک تسبیح پڑھیں۔

خاص وظیفہ 29 ویں شب کا:۔

7 بار سورہ واقعہ پڑھیں۔ یہ ترقیء رزق کے لیے بہت افضل ہے۔

نوٹ:۔
رمضان المبارک کی ہر شب کو یا کسی شب نمازِ عشاء کے بعد 7 بار سورہ القدر پڑھیں۔ اس ے پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے۔

رمضان کے اُنتیسویں روزے کے وظائف

اُنتیسواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ درودِ ابراہیمی ۔ ۔ ۔  47 بار

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ یَاعَلِیْمُ ۔ ۔ ۔ 133 بار

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ سورہ فاتحہ ۔ ۔ ۔ 40 بار

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ سورہ آلِ عمران آیت 26 ۔ ۔ 21 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ صلوۃ الحاجات ۔ ۔ ۔ 4 رکعت نفل

اس کے بعد ۔ ۔ ۔ یَارَحِیْمُ ۔ ۔ ۔ 133 بار

صلوت الحاجات کا طریقہء:۔

پہلی  رکعت:۔

پہلی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار آیت کریمہ پڑھیں۔

آیت کریمہ:۔

لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰالِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تیری ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے، بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔

دوسری رکعت:۔
دوسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

رَبِّ اَنّیِ مَسَّنِیَ الضُرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

اے میرے رب مجھے تکلیف نے آ لیا ہے، حالانکہ تُو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

تیسری رکعت:۔
تیسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

وَاُفَوِّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللہِ، اِنَّ اللہَ بَصِیْرُ٘م بِاالْعِبَادِ۔

ترجمہ:۔

اور میں اپنے تمام امور اللہ تعالٰی کے سپرد کرتی/کرتا ہوں، بے شک اللہ اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے۔

چوتھی رکعت:۔
چوتھی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں اور نماز کو مکمل کر لیں۔

حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ، نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ۔

ترجمہ:۔

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے، وہی ہمارا بہترین مالک اور مددگار ہے۔

Monday, 5 August 2013

رمضان کے اٹھائیسویں روزے کے وظائف

اٹھائیسواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہ جمعہ آیت 2 ۔ ۔ ۔ 47 بار

هُوَ ٱلَّذِى بَعَثَ فِى ٱلۡأُمِّيِّـۧنَ رَسُولاً۬ مِّنۡہُمۡ يَتۡلُواْ عَلَيۡہِمۡ ءَايَـٰتِهِۦ وَيُزَكِّيہِمۡ وَيُعَلِّمُهُمُ ٱلۡكِتَـٰبَ وَٱلۡحِكۡمَةَ وَإِن كَانُواْ مِن قَبۡلُ لَفِى ضَلَـٰلٍ۬ مُّبِينٍ۬ (٢)

ترجمہ:۔

وہی ہے جس نے (عرب کے ) ناخواندہ لوگوں میں ان ہی (کی قوم ) میں سے (یعنی عرب میں سے) ایک پیغمبر بھیجا جو ان کو اللہ کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سُناتے ہیں اور ان کو (عقائد باطلہ واخلاق ذمیمہ سے ) پاک کرتے ہیں اور ان کو کتاب اور دانشمندی (کی باتیں ) سٕکھلاتے ہیں اور یہ لوگ آپ کی (بعثت کے ) پہلے سے کھلی گمراہی میں تھے۔

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سات سلام ۔ ۔ ۔ 17 بار

سات سلام:۔

سَلَـٰمٌ۬ قَوۡلاً۬ مِّن رَّبٍّ۬ رَّحِيمٍ۬ (58)۔
ان کو پروردگار کی طرف سے سلام فرمایا جاوے گا۔
(سورہ یٰس)

سَلَـٰمٌ عَلَىٰ نُوحٍ۬ فِى ٱلۡعَـٰلَمِينَ (79)۔
کہ نوحؑ پر سلام ہو عالم والوں میں۔
(سورہ الصٰفت)

سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِبۡرَٲهِيمَ (109)۔
کہ ابراھیمؑ پر سلام ہو۔
(سورہ الصٰفت)

سَلَـٰمٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَـٰرُونَ (120)۔
کہ موسیٰؑ اور ہارونؑ پر سلام ہو۔
(سورہ الصٰفت)

سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَ (130)۔
کہ الیاسینؑ پر سلام ہو۔
(سورہ الصٰفت)

سَلَـٰمٌ عَلَيۡڪُمۡ طِبۡتُمۡ فَٱدۡخُلُوهَا خَـٰلِدِينَ (73)۔
کہ السلام علیکم تم مزے میں رہے سو اس (جنت) میں ہمیشہ رہنے کے لیے داخل ہوجاؤ۔
(سورہ الزمر)

سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ (5)۔
اور(وہ شب) سراپا سلام ہے وہ شب (صفت و برکت کے ساتھ) طلوع فجر تک رہتی ہے۔
(سورہ القدر)

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ دعائے نجات ۔ ۔ ۔ 25 بار

قُلْ لَنْ یُّصِیْبَنَا اِلّاَ مَاکَتَبَ اللہُ ھُوَ مَوْلٰنَا وَعَلَی اللہُ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُوْمِنُوْنَ۔

ترجمہ:۔

کہہ دیجیے کہ ہمیں ہرگز ہرگز نہیں پہنچتا مگر وہی جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دیا ہے اور اللہ ہی پر اہلِ ایمان توکل کرتے ہیں۔

اور اس کے بعد  ۔ ۔ ۔  درود شریف ۔ ۔ ۔ 40 بار

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ دعائے نجات ۔ ۔ ۔ 25 بار

قُلْ لَنْ یُّصِیْبَنَا اِلّاَ مَاکَتَبَ اللہُ ھُوَ مَوْلٰنَا وَعَلَی اللہُ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُوْمِنُوْنَ۔

ترجمہ:۔

کہہ دیجیے کہ ہمیں ہرگز ہرگز نہیں پہنچتا مگر وہی جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دیا ہے اور اللہ ہی پر اہلِ ایمان توکل کرتے ہیں۔

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ صلاۃ الحاجات ۔ ۔ ۔ 4 رکعت

اس کے بعد ۔ ۔ ۔ یَاکَرِیْمُ ۔ ۔ ۔ 111 بار

صلوت الحاجات کا طریقہء:۔

پہلی  رکعت:۔

پہلی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار آیت کریمہ پڑھیں۔

آیت کریمہ:۔

لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰالِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تیری ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے، بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔

دوسری رکعت:۔
دوسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

رَبِّ اَنّیِ مَسَّنِیَ الضُرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

اے میرے رب مجھے تکلیف نے آ لیا ہے، حالانکہ تُو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

تیسری رکعت:۔
تیسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

وَاُفَوِّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللہِ، اِنَّ اللہَ بَصِیْرُ٘م بِاالْعِبَادِ۔

ترجمہ:۔

اور میں اپنے تمام امور اللہ تعالٰی کے سپرد کرتی/کرتا ہوں، بے شک اللہ اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے۔

چوتھی رکعت:۔
چوتھی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں اور نماز کو مکمل کر لیں۔

حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ، نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ۔

ترجمہ:۔

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے، وہی ہمارا بہترین مالک اور مددگار ہے۔

27 ویں شب کے وظائف

1-
12 رکعت نماز تین سلام سے پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ القدر 1 بار اور سورہ اخلاص 15 بار پڑھیں۔ بعد نماز 70 بار استغفار پڑھیں۔

2-
2 رکعت نفل پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ القدر 3 بار اور سورہ اخلاص 5 بار پڑھیں۔ نماز کے بعد سورہ اخلاص 27 بار پڑھیں۔

3-
4 رکعت نفل 2 سلام سے پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ التکاثر 1 بار اور سورہ اخلاص 3 بار پڑھنے سے قبر کے عذاب سے چھٹکارا ہو گا۔ انشاءاللہ

4-
2 رکعت نفل پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 7 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ بعد نماز 70 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔

5-
2 رکعت نفل پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ الم نشرح 1 بار اور سورہ اخلاص 3 بار پڑھیں۔ بعد نماز 27 بار سورہ القدر پڑھیں۔

6-
4 رکعت نماز پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ القدر 3 بار اور سورہ اخلاص 50 بار پڑھیں۔ نماز کے بعد سجدے میں سر رکھ کے یہ کلمات پڑھیں، اور اس کے بعد جو دل چاہے، حاجت طلب کریں۔

سُبْحَانَ اللّهِ وَالْحَمْدُللّهِ وَ لا اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اللّهُ اَكْبَرُ

ترجمہ:۔
پاک ہے اللہ اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ بہت بڑا ہے۔

خاص وظیفہ شبِ قدر کا:۔

1-
سورہ مُلک 7 بار پڑھنا بہت افضل ہے۔

2-
27 ویں شب کو ساتوں "حم" پڑھیں۔ یہ قبر کے عذاب اور گناہوں سے بچنے کے لیے بہت افضل ہے۔

سات حم:۔

1-
حمٓ (١) تَنزِيلُ ٱلۡكِتَـٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡعَلِيمِ (٢)

ترجمہ:۔
حمۤ (اس کے معنی الٰہی کو معلوم ہیں)۔ (۱) یہ کتاب اتاری گئی ہے الله کی طرف سے جو زبردست ہے ہر چیز کا جاننے والا ہے۔ (۲)
سورة المؤمن / غَافر

2-
حمٓ (١) تَنزِيلٌ۬ مِّنَ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (٢)

ترجمہ:۔
حمۤ (۱) یہ کلام رحمٰن رحیم کی طرف سے نازل کیا جاتا ہے۔ (۲)
سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت

3-
حمٓ (١) عٓسٓقٓ (٢)

ترجمہ:۔
حمۤ (۱) عۤسۤقۤ (۲)
سورة الشّوریٰ

4-
حمٓ (١) وَٱلۡكِتَـٰبِ ٱلۡمُبِينِ (٢)

ترجمہ:۔
حمۤ (۱) قسم اس کتاب واضح کی۔ (۲)
سورة الزّخرُف

5-
حمٓ (١) وَٱلۡڪِتَـٰبِ ٱلۡمُبِينِ (٢)

ترجمہ:۔
حمۤ (۱) قسم اس کتاب واضح کی۔ (۲)
سورة الدّخان

6-
حمٓ (١) تَنزِيلُ ٱلۡكِتَـٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَكِيمِ (٢)

ترجمہ:۔
حمٰ (۱) یہ نازل کی ہوئی کتاب ہے اللہ غالب حکمت والے کی طرف سے۔ (۲)
سورة الجَاثیَة

7-
حمٓ (١) تَنزِيلُ ٱلۡكِتَـٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَكِيمِ (٢)

ترجمہ:۔
حمٰ (۱) یہ نازل کی ہوئی کتاب ہے اللہ غالب حکمت والے کی طرف سے۔ (۲)
سورة الاٴحقاف

نوٹ:۔
جو شخص ان ساتوں حم کو پڑھے گا،اس پر دوزخ کے ساتوں دروازے بند ہو جائیں گے۔ انشاءاللہ 

رمضان کے ستائیسویں روزے کے وظائف

ستائیسواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ دعائے کرب ۔ ۔ ۔ 17 بار

رَبِّ اِنّیْ مَغْلُوْبُ٘ فَانْتَصِرْ۔

ترجمہ:۔
اے اللہ! میں لاچار ہوں، میری مدد فرما۔
 
بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ درود ابراہیمی ۔ ۔ ۔ 40 بار

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ صدقہ دیں ۔ ۔ ۔ نقد رقم/لباس/کھانا

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ سورہ جمعہ آیت 4 ۔ ۔ ۔ 40 بار

سورہ جمعہ

ذَٲلِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ يُؤۡتِيهِ مَن يَشَآءُ‌ۚ وَٱللَّهُ ذُو ٱلۡفَضۡلِ ٱلۡعَظِيمِ (٤)۔

ترجمہ:۔
یہ (رسول کے ذریعہ سے گمراہی سے نکل کرہدایت کی طرف آنا ) خدا کا فضل ہے وہ فضل جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ صلاۃ الحاجات ۔ ۔ ۔ 4 رکعت

اس کے بعد ۔ ۔ ۔ استغفار ۔ ۔ ۔ 5 تسبیح

صلوت الحاجات کا طریقہء:۔

پہلی  رکعت:۔

پہلی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار آیت کریمہ پڑھیں۔

آیت کریمہ:۔

لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰالِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تیری ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے، بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔

دوسری رکعت:۔
دوسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

رَبِّ اَنّیِ مَسَّنِیَ الضُرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

اے میرے رب مجھے تکلیف نے آ لیا ہے، حالانکہ تُو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

تیسری رکعت:۔
تیسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

وَاُفَوِّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللہِ، اِنَّ اللہَ بَصِیْرُ٘م بِاالْعِبَادِ۔

ترجمہ:۔

اور میں اپنے تمام امور اللہ تعالٰی کے سپرد کرتی/کرتا ہوں، بے شک اللہ اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے۔

چوتھی رکعت:۔
چوتھی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں اور نماز کو مکمل کر لیں۔

حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ، نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ۔

ترجمہ:۔

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے، وہی ہمارا بہترین مالک اور مددگار ہے۔

Saturday, 3 August 2013

رمضان کے چھبیسویں روزے کے وظائف

چھبیسواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ دعائے جمیلہ ۔ ۔ ۔ 3 بار

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ فاتحہ ۔ ۔ ۔ 40 بار

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ سورہ طلاق آیت 2 ۔ ۔ ۔ 25 بار

سورہ طلاق

فَإِذَا بَلَغۡنَ أَجَلَهُنَّ فَأَمۡسِكُوهُنَّ بِمَعۡرُوفٍ أَوۡ فَارِقُوهُنَّ بِمَعۡرُوفٍ۬ وَأَشۡہِدُواْ ذَوَىۡ عَدۡلٍ۬ مِّنكُمۡ وَأَقِيمُواْ ٱلشَّهَـٰدَةَ لِلَّهِ‌ۚ ذَٲلِڪُمۡ يُوعَظُ بِهِۦ مَن كَانَ يُؤۡمِنُ بِٱللَّهِ وَٱلۡيَوۡمِ ٱلۡأَخِرِ‌ۚ وَمَن يَتَّقِ ٱللَّهَ يَجۡعَل لَّهُ ۥ مَخۡرَجً۬ا (٢)۔

ترجمہ:۔

پھر جب وہ (مطلقہ) عورتیں اپنی عدت گزرنے کے قریب پہنچ جائیں (تو تم کو دو اختیار ہیں یا تو) ان کو قاعدے کے موافق نکاح میں رہنے دو یا قاعدے کے موافق انکو رہائی دو ․اور آپس میں سے دو معتبر شخصونکو گواہ کرلو (اے گواہو اگر گواہی کی حاجت پڑے تو) ٹھیک ٹھیک اللہ کے واسطے (بلا رو رعایت) گواہی دو․ اس مضمون سے اُس شخص کو نصیحت کی جاتی ہے جو اللہ پراور یومِ قیامت پر یقین رکھتا ہو․ اورجو شخص اللہ سے ڈرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لئے (مضرتوں سے ) نجات کی شکل نکال دیتا ہے۔

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ یَاغَنِیُّ ۔ ۔ ۔ 3 تسبیح

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ دورد شریف ۔ ۔ ۔ 40 بار

اس کے بعد ۔ ۔ ۔ دعائے نجات ۔ ۔ ۔ 25 بار

قُلْ لَنْ یُّصِیْبَنَا اِلّاَ مَاکَتَبَ اللہُ ھُوَ مَوْلٰنَا وَعَلَی اللہُ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُوْمِنُوْنَ۔

ترجمہ:۔

کہہ دیجیے کہ ہمیں ہرگز ہرگز نہیں پہنچتا مگر وہی جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دیا ہے اور اللہ ہی پر اہلِ ایمان توکل کرتے ہیں۔

Friday, 2 August 2013

پچیسویں شب کے وظائف

4 رکعت نفل دو سلام کے ساتھ پڑھیں اور سورہ فاتحہ کے بعد سورہ القدر ایک بار اور سورہ اخلاص 5 ، 5 بار پڑھنی ہے۔

بعد نماز کلمہ طیبہ 100 بار پڑھنا ہے۔

2۔
4 رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ القدر 3 بار اور سورہ اخلاص 3 بار پڑھنی ہے۔

بعد سلام کلمہ شہادت 70 بار پڑھنا ہے۔

خاص وظیفہ پطیسویں شب کا:۔

سورہ فتح ۔ ۔ ۔ 7 بار
ہر مُراد پانے کے لیے پڑھنا بہت افضل ہے۔

سورہ دخان ۔ ۔ ۔ 7 بار
قبر کے عذاب سے بچاتی ہے۔

رمضان کے پچیسویں روزے کے وظائف

پچیسواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ تیسرا کلمہ ۔ ۔ ۔ 40 بار

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ یَارَحِیْمُ ۔ ۔ ۔ 3 تسبیح

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ اَلْوَلِیُّ الْوَالِیْ ۔ ۔ ۔ 2 تسبیح

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ استغفار ۔ ۔ ۔ 25 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ صلوٰۃ الحاجات ۔ ۔ ۔ 4 رکعت نفل

اس کے بعد ۔ ۔ ۔ پنجم کلمہ ۔ ۔ ۔ 3 تسبیح

صلوت الحاجات کا طریقہء:۔

پہلی  رکعت:۔

پہلی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار آیت کریمہ پڑھیں۔

آیت کریمہ:۔

لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰالِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تیری ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے، بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔

دوسری رکعت:۔
دوسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

رَبِّ اَنّیِ مَسَّنِیَ الضُرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

اے میرے رب مجھے تکلیف نے آ لیا ہے، حالانکہ تُو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

تیسری رکعت:۔
تیسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

وَاُفَوِّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللہِ، اِنَّ اللہَ بَصِیْرُ٘م بِاالْعِبَادِ۔

ترجمہ:۔

اور میں اپنے تمام امور اللہ تعالٰی کے سپرد کرتی/کرتا ہوں، بے شک اللہ اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے۔

چوتھی رکعت:۔
چوتھی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں اور نماز کو مکمل کر لیں۔

حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ، نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ۔

ترجمہ:۔

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے، وہی ہمارا بہترین مالک اور مددگار ہے۔

رمضان کے چوبیسویں روزے کے وظائف

چوبیسواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ ۔ ۔ ۔ 1 تسبیح

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ فاتحہ ۔ ۔ ۔ 40 بار

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ دعائے نجات ۔ ۔ ۔ 25 بار

قُلْ لَنْ یُّصِیْبَنَا اِلّاَ مَاکَتَبَ اللہُ ھُوَ مَوْلٰنَا وَعَلَی اللہُ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُوْمِنُوْنَ۔

ترجمہ:۔
کہہ دیجیے کہ ہمیں ہرگز ہرگز نہیں پہنچتا مگر وہی جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دیا ہے اور اللہ ہی پر اہلِ ایمان توکل کرتے ہیں۔

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ سورہ توبہ کی آخری 2 آیات ۔ ۔ 11 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ استغفار ۔ ۔ ۔ 3 تسبیح

Tuesday, 30 July 2013

رمضان کے بائیسویں روزے کے وظائف

بائیسواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ تیسرا کلمہ ۔ ۔ ۔ 79 بار

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ فاتحہ ۔ ۔ ۔ 40 بار

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ پنجم کلمہ ۔ ۔ ۔ 1 تسبیح

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ سورہ بقرہ اول رکوع ۔ ۔ ۔ 11 بار

اور ۔ ۔ ۔ آخری 2 آیات ۔ ۔ ۔ 11 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ صلاۃ التسبیح ۔ ۔ ۔ 4 رکعت نفل

اس کے بعد ۔ ۔ ۔ درود شریف ۔ ۔ ۔ 40 بار

Monday, 29 July 2013

رمضان کے اکیسویں روزے کے وظائف

اکیسواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ یَاحَافِظُ ۔ ۔ ۔ 3 تسبیح

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ یَانَاصِرُ ۔ ۔ ۔ 3 تسبیح

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ یَابَاسِطُ ۔ ۔ ۔ 3 تسبیح

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ دعائے جمیلہ ۔ ۔ ۔ 3 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ سورہ طلاق آیت 3 ۔ ۔ ۔ 40 بار

سورہ طلاق

وَيَرۡزُقۡهُ مِنۡ حَيۡثُ لَا يَحۡتَسِبُ‌ۚ وَمَن يَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِ فَهُوَ حَسۡبُهُ ۥۤ‌ۚ إِنَّ ٱللَّهَ بَـٰلِغُ أَمۡرِهِۦ‌ۚ قَدۡ جَعَلَ ٱللَّهُ لِكُلِّ شَىۡءٍ۬ قَدۡرً۬ا (٣)۔

ترجمہ:۔

اور اسکو ایسی جگہ سے رزق پہنچاتا ہے جہاں سے اسکا گمان بھی نہیں ہوتا۔ اور جو شخص اللہ پر توکل کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس (کی اصلاح مہمات ) کے لئے کافی ہے ․اللہ تعالیٰ اپنا کام (جس طرح چاہے ) پورا کرکے رہتاہے اللہ تعالیٰ نے ہر شے کا ایک اندازہ (اپنے علم میں ) مقرر کررکھا ہے۔

رمضان کے بیسویں روزے کے وظائف

بیسواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ پانچواں کلمہ ۔ ۔ ۔ 70 بار

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سات سلام ۔ ۔ ۔ 17 بار

سات سلام:۔

سَلَـٰمٌ۬ قَوۡلاً۬ مِّن رَّبٍّ۬ رَّحِيمٍ۬ (58)۔

ان کو پروردگار کی طرف سے سلام فرمایا جاوے گا۔
(سورہ یٰس)

سَلَـٰمٌ عَلَىٰ نُوحٍ۬ فِى ٱلۡعَـٰلَمِينَ (79)۔
کہ نوحؑ پر سلام ہو عالم والوں میں۔
(سورہ الصٰفت)

سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِبۡرَٲهِيمَ (109)۔
کہ ابراھیمؑ پر سلام ہو۔
(سورہ الصٰفت)

سَلَـٰمٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَـٰرُونَ (120)۔
کہ موسیٰؑ اور ہارونؑ پر سلام ہو۔
(سورہ الصٰفت)

سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَ (130)۔
کہ الیاسینؑ پر سلام ہو۔
(سورہ الصٰفت)

سَلَـٰمٌ عَلَيۡڪُمۡ طِبۡتُمۡ فَٱدۡخُلُوهَا خَـٰلِدِينَ (73)۔
کہ السلام علیکم تم مزے میں رہے سو اس (جنت) میں ہمیشہ رہنے کے لیے داخل ہوجاؤ۔
(سورہ الزمر)

سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ (5)۔
اور(وہ شب) سراپا سلام ہے وہ شب (صفت و برکت کے ساتھ) طلوع فجر تک رہتی ہے۔
(سورہ القدر)

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ آیۃ الکرسی ۔ ۔ ۔ 27 بار

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ درود شریف ۔ ۔ ۔ 33 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ صلاۃ الحاجات ۔ ۔ ۔ 4 رکعت

اس کے بعد ۔ ۔ ۔ استغفار ۔ ۔ ۔ 2 تسبیح

صلوت الحاجات کا طریقہء:۔

پہلی  رکعت:۔

پہلی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار آیت کریمہ پڑھیں۔

آیت کریمہ:۔

لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰالِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تیری ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے، بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔

دوسری رکعت:۔
دوسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

رَبِّ اَنّیِ مَسَّنِیَ الضُرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

اے میرے رب مجھے تکلیف نے آ لیا ہے، حالانکہ تُو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

تیسری رکعت:۔
تیسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

وَاُفَوِّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللہِ، اِنَّ اللہَ بَصِیْرُ٘م بِاالْعِبَادِ۔

ترجمہ:۔

اور میں اپنے تمام امور اللہ تعالٰی کے سپرد کرتی/کرتا ہوں، بے شک اللہ اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے۔

چوتھی رکعت:۔
چوتھی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں اور نماز کو مکمل کر لیں۔

حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ، نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ۔

ترجمہ:۔

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے، وہی ہمارا بہترین مالک اور مددگار ہے۔

Saturday, 27 July 2013

رمضان کے انیسویں روزے کے وظائف

انیسواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہ جمعہ آیت 4 ۔ ۔ ۔ 70 بار

سورہ جمعہ

 ذَٲلِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ يُؤۡتِيهِ مَن يَشَآءُ‌ۚ وَٱللَّهُ ذُو ٱلۡفَضۡلِ ٱلۡعَظِيمِ (٤)۔

ترجمہ:۔
یہ (رسول کے ذریعہ سے گمراہی سے نکل کرہدایت کی طرف آنا ) خدا کا فضل ہے وہ فضل جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ آل عمران آیت 26 ۔ ۔ ۔ 33 بار

سُوۡرَةُ آل عِمرَان

قُلِ ٱللَّهُمَّ مَـٰلِكَ ٱلۡمُلۡكِ تُؤۡتِى ٱلۡمُلۡكَ مَن تَشَآءُ وَتَنزِعُ ٱلۡمُلۡكَ مِمَّن تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ‌ۖ بِيَدِكَ ٱلۡخَيۡرُ‌ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَىۡءٍ۬ قَدِيرٌ۬ (26)۔

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ درود شریف ۔ ۔ ۔ 55 بار

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ سورہ بقرہ آخری دو آیات۔ ۔ ۔11 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ صلوۃ التسبیح ۔ ۔ ۔ 4 رکعت نفل

اس کے بعد ۔ ۔ ۔ استغفار ۔ ۔ ۔ 3 تسبیح

Friday, 26 July 2013

رمضان کے اٹھارہویں روزے کے وظائف

اٹھارہواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہ توبہ کی آخری 2 آیات ۔ ۔ ۔ 21 بار

سورہِ توبہ

لَقَدۡ جَآءَڪُمۡ رَسُولٌ۬ مِّنۡ أَنفُسِڪُمۡ عَزِيزٌ عَلَيۡهِ مَا عَنِتُّمۡ حَرِيصٌ عَلَيۡڪُم بِٱلۡمُؤۡمِنِينَ رَءُوفٌ۬ رَّحِيمٌ۬ (١٢٨) فَإِن تَوَلَّوۡاْ فَقُلۡ حَسۡبِىَ ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ‌ۖ عَلَيۡهِ تَوَڪَّلۡتُ‌ۖ وَهُوَ رَبُّ ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡعَظِيمِ (١٢٩)۔

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ جمعہ آیت 4 ۔ ۔ ۔ 40 بار

سورہ جمعہ

 ذَٲلِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ يُؤۡتِيهِ مَن يَشَآءُ‌ۚ وَٱللَّهُ ذُو ٱلۡفَضۡلِ ٱلۡعَظِيمِ (٤)۔

ترجمہ:۔

یہ (رسول کے ذریعہ سے گمراہی سے نکل کرہدایت کی طرف آنا ) خدا کا فضل ہے وہ فضل جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے ۔

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ سورہ طلاق کی آیت 3 ۔ ۔ ۔ 25 بار

سورہ طلاق

وَيَرۡزُقۡهُ مِنۡ حَيۡثُ لَا يَحۡتَسِبُ‌ۚ وَمَن يَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِ فَهُوَ حَسۡبُهُ ۥۤ‌ۚ إِنَّ ٱللَّهَ بَـٰلِغُ أَمۡرِهِۦ‌ۚ قَدۡ جَعَلَ ٱللَّهُ لِكُلِّ شَىۡءٍ۬ قَدۡرً۬ا (٣)۔

ترجمہ:۔

اور اسکو ایسی جگہ سے رزق پہنچاتا ہے جہاں سے اسکا گمان بھی نہیں ہوتا ۔اور جو شخص اللہ پر توکل کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس (کی اصلاح مہمات ) کے لئے کافی ہے ․اللہ تعالیٰ اپنا کام (جس طرح چاہے ) پورا کرکے رہتاہے اللہ تعالیٰ نے ہر شے کا ایک اندازہ (اپنے علم میں ) مقرر کررکھا ہے۔

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ دعائے کرب ۔ ۔ ۔ 21 بار

یَاحَیُّی یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ۔

ترجمہ:۔

اے زندہ رہنے والے، اے کائنات کو تھامنے والے، تیری رحمت کے وسیلے سے تجھ سے فریاد کرتی/کرتا ہوں۔

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ سورہ یٰس ۔ ۔ ۔ 1 بار

اوراس کے بعد ۔ ۔ ۔ دعائے جمیلہ ۔ ۔ ۔ 3 بار

Thursday, 25 July 2013

رمضان کے سترہویں روزے کے وظائف

سترہواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہ مُزمّل ۔ ۔ ۔ 2 بار

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ فاتحہ ۔ ۔ ۔ 40 بار

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ دعائے مغفرت ۔ ۔ ۔ 25 بار

دعائے مغفرت

  اَستَغفِرُاللّٰہَ الَّذِی لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الحَیُّ القَیومُ وَاَتُو بُ اِلَیہِ

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ پنجم کلمہ ۔ ۔ ۔ 47 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ سورہ فتح ۔ ۔ ۔ 1 بار

رمضان کے سولہویں روزے کے وظائف

سولہواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہ فاتحہ ۔ ۔ ۔ 47 بار

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ آیۃ الکرسی ۔ ۔ ۔ 11 بار

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ ۔ ۔ ۔ 111 بار

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ درود شریف ۔ ۔ ۔ 55 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ صلاۃ التسبیح ۔ ۔ ۔ 4 رکعت نفل

اس کے بعد سات سلام 11 بار پڑھیں۔

سات سلام:۔

سَلَـٰمٌ۬ قَوۡلاً۬ مِّن رَّبٍّ۬ رَّحِيمٍ۬ (58)۔

ان کو پروردگار کی طرف سے سلام فرمایا جاوے گا۔
(سورہ یٰس)

سَلَـٰمٌ عَلَىٰ نُوحٍ۬ فِى ٱلۡعَـٰلَمِينَ (79)۔
کہ نوحؑ پر سلام ہو عالم والوں میں۔
(سورہ الصٰفت)

سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِبۡرَٲهِيمَ (109)۔
کہ ابراھیمؑ پر سلام ہو۔
(سورہ الصٰفت)

سَلَـٰمٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَـٰرُونَ (120)۔
کہ موسیٰؑ اور ہارونؑ پر سلام ہو۔
(سورہ الصٰفت)

سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَ (130)۔
کہ الیاسینؑ پر سلام ہو۔
(سورہ الصٰفت)

سَلَـٰمٌ عَلَيۡڪُمۡ طِبۡتُمۡ فَٱدۡخُلُوهَا خَـٰلِدِينَ (73)۔
کہ السلام علیکم تم مزے میں رہے سو اس (جنت) میں ہمیشہ رہنے کے لیے داخل ہوجاؤ۔
(سورہ الزمر)

سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ (5)۔
اور(وہ شب) سراپا سلام ہے وہ شب (صفت و برکت کے ساتھ) طلوع فجر تک رہتی ہے۔
(سورہ القدر)

صلوۃ التسبیح کا طریقہ:۔

ثنا یعنی سبحانک اللھم کے بعد پندرہ بار یہ تسبیح پڑھیں۔

سُبْحَانَ ﷲِ وَالْحَمْدُ ﷲِ وَلَاإِلہَ إلَّا ﷲُ وَﷲُ أکْبَرُ

پھر تعوذ، تسمیہ، سورہ فاتحہ اور کوئی اور سورت پڑھنے کے بعد دس بار یہ تسبیح پڑھیں۔

پھر آپ رکوع میں چلے جائیں اور رکوع کی حالت میں دس مرتبہ یہی کلمات کہیں۔

پھر اپنا سر رکوع سے اٹھائیں اور دس مرتبہ یہی کلمات دہرائیں۔

پھر سجدہ میں جائیں اور اس میں یہی کلمات دس مرتبہ ادا کریں۔

پھر سجدہ سے سراٹھائیں اور (جلسہ میں) دس مرتبہ یہ کلمات دہرائیں۔

پھرسجدہ میں جائیں اور دس مرتبہ یہ کلمات دہرائیں۔

یہاں تک 75 تعداد پوری ہو جائے گی اور دوبارہ سجدے سے اٹھ کر تسبیح نہیں پڑھنی۔

Tuesday, 23 July 2013

رمضان کے پندرہویں روزے کے وظائف

پندرہواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہ فتح ۔ ۔ ۔ 3 بار

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ صلوۃ الحاجات ۔ ۔ ۔ 4 رکعت نفل

صلوت الحاجات کا طریقہء:۔

پہلی  رکعت:۔
پہلی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار آیت کریمہ پڑھیں۔

آیت کریمہ:۔

لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰالِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تیری ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے، بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔

دوسری رکعت:۔
دوسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

رَبِّ اَنّیِ مَسَّنِیَ الضُرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

اے میرے رب مجھے تکلیف نے آ لیا ہے، حالانکہ تُو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

تیسری رکعت:۔
تیسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

وَاُفَوِّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللہِ، اِنَّ اللہَ بَصِیْرُ٘م بِاالْعِبَادِ۔

ترجمہ:۔

اور میں اپنے تمام امور اللہ تعالٰی کے سپرد کرتی/کرتا ہوں، بے شک اللہ اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے۔

چوتھی رکعت:۔
چوتھی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں اور نماز کو مکمل کر لیں۔

حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ، نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ۔

ترجمہ:۔

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے، وہی ہمارا بہترین مالک اور مددگار ہے۔

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ درود شریف ۔ ۔ ۔ 55 بار

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ آیت کریمہ ۔ ۔ ۔ 17 بار

آیت کریمہ:۔

لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰالِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔

تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تیری ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے، بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ سورہ آل عمران آیت 26 ۔ ۔ ۔ 40 بار

سُوۡرَةُ آل عِمرَان

قُلِ ٱللَّهُمَّ مَـٰلِكَ ٱلۡمُلۡكِ تُؤۡتِى ٱلۡمُلۡكَ مَن تَشَآءُ وَتَنزِعُ ٱلۡمُلۡكَ مِمَّن تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ‌ۖ بِيَدِكَ ٱلۡخَيۡرُ‌ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَىۡءٍ۬ قَدِيرٌ۬ (26)۔

رمضان کے چودہویں روزے کے وظائف

چودہواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہ توبہ آخری 2 آیات ۔ ۔ ۔ 21 بار

سورہِ توبہ

لَقَدۡ جَآءَڪُمۡ رَسُولٌ۬ مِّنۡ أَنفُسِڪُمۡ عَزِيزٌ عَلَيۡهِ مَا عَنِتُّمۡ حَرِيصٌ عَلَيۡڪُم بِٱلۡمُؤۡمِنِينَ رَءُوفٌ۬ رَّحِيمٌ۬ (١٢٨) فَإِن تَوَلَّوۡاْ فَقُلۡ حَسۡبِىَ ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ‌ۖ عَلَيۡهِ تَوَڪَّلۡتُ‌ۖ وَهُوَ رَبُّ ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡعَظِيمِ (١٢٩)۔

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ فاتحہ ۔ ۔ ۔ 40 بار

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ دعائے کرب، آیت کریمہ ۔ ۔ ۔ 25 بار

آیت کریمہ:۔

لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰالِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تیری ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے، بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ پنجم کلمہ ۔ ۔ ۔ 1 تسبیح

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ سورہ اخلاص ۔ ۔ ۔ 1 تسبیح

اس کے بعد 2 نفل بطورِ صدقہ پڑھیں۔

Sunday, 21 July 2013

رمضان کے تیرہویں روزے کے وظائف

تیرہواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہ جمعہ آیت 4 ۔ ۔ ۔ 33 بار

ذَٲلِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ يُؤۡتِيهِ مَن يَشَآءُ‌ۚ وَٱللَّهُ ذُو ٱلۡفَضۡلِ ٱلۡعَظِيمِ (٤)۔

ترجمہ:۔
یہ (رسول کے ذریعہ سے گمراہی سے نکل کرہدایت کی طرف آنا ) خدا کا فضل ہے وہ فضل جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے ۔

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ فلق ۔ ۔ ۔ 47 بار

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ سورہ النّاس ۔ ۔ ۔ 47 بار

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ دعائے نجات ۔ ۔ ۔ 11 بار

دعائے نجات:۔

رَبَّناَ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃََ وَّفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃََ وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔

ترجمہ:۔
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ صلوۃ الحاجات ۔ ۔ ۔ 4 رکعت

صلوت الحاجات کا طریقہء:۔

پہلی  رکعت:۔
پہلی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار آیت کریمہ پڑھیں۔

آیت کریمہ:۔

لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰالِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تیری ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے، بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔

دوسری رکعت:۔
دوسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

رَبِّ اَنّیِ مَسَّنِیَ الضُرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ۔

ترجمہ:۔
اے میرے رب مجھے تکلیف نے آ لیا ہے، حالانکہ تُو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

تیسری رکعت:۔
تیسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔

وَاُفَوِّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللہِ، اِنَّ اللہَ بَصِیْرُ٘م بِاالْعِبَادِ۔

ترجمہ:۔
اور میں اپنے تمام امور اللہ تعالٰی کے سپرد کرتی/کرتا ہوں، بے شک اللہ اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے۔

چوتھی رکعت:۔
چوتھی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں اور نماز کو مکمل کر لیں۔

حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ، نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ۔

ترجمہ:۔
میرے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے، وہی ہمارا بہترین مالک اور مددگار ہے۔

اس کے بعد سورہ مزمّل 3 بار پڑھنی ہے۔

Saturday, 20 July 2013

رمضان کے بارہویں روزے کے وظائف

بارہواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ دعائے رزق ۔ ۔ ۔ 40 بار

دعائے رزق

 اَللہُ لَطِیْفُ م بِالْعِبَادِہٖ یَرْزُقُ مَنْ یَّشاَءُ وَھُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ۔

ترجمہ:۔
اے اپنے بندوں پر مہربان ہے، جس کو چاہتا ہے، رزق دیتا ہے اور تمام قوت اُسی کے لیے ہے، اور وہ غالب ہے۔

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ اول رکوع سورہ بقرہ ۔ ۔ ۔ 11 بار

سُوۡرَةُ البَقَرَة

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

الٓمٓ (١) ذَٲلِكَ ٱلۡڪِتَـٰبُ لَا رَيۡبَ‌ۛ فِيهِ‌ۛ هُدً۬ى لِّلۡمُتَّقِينَ (٢) ٱلَّذِينَ يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡغَيۡبِ وَيُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَمِمَّا رَزَقۡنَـٰهُمۡ يُنفِقُونَ (٣) وَٱلَّذِينَ يُؤۡمِنُونَ بِمَآ أُنزِلَ إِلَيۡكَ وَمَآ أُنزِلَ مِن قَبۡلِكَ وَبِٱلۡأَخِرَةِ هُمۡ يُوقِنُونَ (٤) أُوْلَـٰٓٮِٕكَ عَلَىٰ هُدً۬ى مِّن رَّبِّهِمۡ‌ۖ وَأُوْلَـٰٓٮِٕكَ هُمُ ٱلۡمُفۡلِحُونَ (٥) إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ ءَأَنذَرۡتَهُمۡ أَمۡ لَمۡ تُنذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُونَ (٦) خَتَمَ ٱللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمۡ وَعَلَىٰ سَمۡعِهِمۡ‌ۖ وَعَلَىٰٓ أَبۡصَـٰرِهِمۡ غِشَـٰوَةٌ۬‌ۖ وَلَهُمۡ عَذَابٌ عَظِيمٌ۬ (٧)۔

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ درودِ ابراہیمی ۔ ۔ ۔ 47 بار

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ سورہ بقرہ آخری دو آیات۔ ۔ ۔11 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ دعائے پریشانی ۔ ۔ ۔ 4۰ بار

دعائے پریشانی

 یَاحَیُّی یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ۔

ترجمہ:۔
اے زندہ رہنے والے، اے کائنات کو تھامنے والے، تیری رحمت کے وسیلے سے تجھ سے فریاد کرتی/کرتا ہوں۔

Friday, 19 July 2013

رمضان کے گیارہویں روزے کے وظائف

گیارواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہ فاتحہ ۔ ۔ ۔ اپنی عمر کے سالوں
کی تعداد کے مطابق پڑھنی ہے۔

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ فتح ۔ ۔ ۔ 1 بار

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ آیۃ الکرسی ۔ ۔ ۔ 17 بار

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ درودِ ابراہیمی ۔ ۔ ۔ 55 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ صلوۃ التسبیح ۔ ۔ ۔ 4 رکعت

Thursday, 18 July 2013

Wazaif Of Ramzan-ul-Mubarak...Tenth Day

Posted by Unknown on 20:42 with No comments

رمضان کے دسویں روزے کے وظائف

دسواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ پنجم کلمہ ۔ ۔ ۔ ۷۰ بار

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ دعائے کرب ۔ ۔ ۔ 17 بار

دعائے کرب
  اَللہُ اَللہُ رَبّیِ لَا اُش٘رِکُ بِہِ شَی٘اءً

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ دعائے جمیلہ ۔ ۔ ۔ ۳ بار

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ دعائے مغفرت ۔ ۔ ۔ ۴۰ بار

دعائے مغفرت
  اَستَغفِرُاللّٰہَ الَّذِی لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الحَیُّ القَیومُ وَاَتُو بُ اِلَیہِ

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ سورۃ یٰس ۔ ۔ ۔ ۱ بار