Showing posts with label Zong. Show all posts
Showing posts with label Zong. Show all posts

Friday, 28 June 2013

Zong Launches Sim Lagao Offer: June 2013

Posted by Unknown on 07:51 with No comments
Zong has launched its Sim Lagao Offer again, June 2013.
If you haven’t used your ZonG SIM since 20th May, 2013, then re-insert your previous ZonG SIM, send ‘Y’ to 2244 or dial *224# and get 1000 free Mins & 1000 free SMS and after one Minute rest of your call (ZonG Numbers) is free for next 30 days
(1st Min Charges: Rs.1.6+tax)

How to Activate

  • Re-insert your SIM & send Y to 2244
  • Or dial *224#
زونگ نے پھر اپنی سم لگاؤ آفر جون 2013 کا اعلان کیا ہے۔

اگر آپ نے 20 مئی 2013 سے اپنی زونگ سم استعمال نہیں کی تو اپنی زونگ سم دوبارہ ڈالیے،2244 پر 'Y' لکھ کر بھیجیں یا * 224 # ڈائل کریں اور 1000 مفت منٹ اور 1000 مفت ایس ایم ایس حاصل کریں اور کال کے ایک منٹ کے بعد باقی (زونگ نمبرز) پر کال اگلے 30 دنوں کے لئے مفت ہے۔
(ایک منٹ کے چارجز:1.6 روپے جمع ٹیکس)


ایکٹیویٹ کیسے کیا جائے؟آپ سم دوبارہ ڈالیں اور 2244 پر Y لکھ کر بھیج دیں۔ یا پھر * 224 # ڈائل کریں۔

Wednesday, 26 June 2013

Zong is offering – slightly out-dated – Hauwei Vision to its customers with a price-tag of Rs. 10,000, which includes the handset, a 4 GB SD card and free bundle of minutes, SMS and Mobile Internet.
Here is what you can get:
  • Huawei Vision
  • Free 100 on net minutes per month
  • Free 200 SMS per month
  • Free 600 MB per month
  • First 200 customers will get a free T-shirt as well!
  • Price: Rs 10,000
Here are the brief specs for Huawei Vision –
  • Design:
    • Dimensions: 118 x 59.9 x 9.9 mm (4.65 x 2.36 x 0.39 in)
    • Weight: 121 g
    • Display: 480 x 800 pixels, 3.7 inches (~252 ppi pixel density), TFT capacitive touchscreen, 256K colors
  • Memory:
    • 4 GB SD Card included
    • Internal: 1 GB storage, 512 MB RAM, 2 GB ROM
  • Connectivity: GPRS, EDGE, Wi-Fi 802.11 b/g/n, Wi-Fi hotspot, Bluetooth, microUSB v2.0
  • Camera: 5 MP, 2592х1944 pixels, autofocus, LED flash
  • OS: Android OS, v2.3.4 (Gingerbread)
  • Chipset: Qualcomm MSM8255-1 Snapdragon
  • CPU: 1 GHz Scorpion
  • GPU: Adreno 205
  • Battery:
    • Stand-by: Up to 400 h
    • Talk time: Up to 6 h 40 min
  • Price: PKR 10,000
زونگ اپنے صارفین کو 10 ہزار روپے میں ہواوے وژن پیش کر رہا ہے، جس میں ہینڈ سیٹ، 4 جی بی کا ایس ڈی کارڈ اور منٹوں، ایس ایم ایس اورموبائل انٹرنیٹ کا مفت بنڈل بھی شامل ہے۔
آپ یہ خریدنے پر پائیں گے:
  • ہواوے وژن
  • مفت 100 آن نیٹ منٹ ماہانہ
  • مفت 200 ایس ایم ایس ماہانہ
  • مفت 600 ایم بی ماہانہ
  • پہلے 200 صارفین کو مفت ٹی شرٹ بھی ملے گی
  • قیمت 10 ہزار روپے
ہواوے وژن کی خصوصیات کا ایک اجمالی جائزہ نیچے پیش ہے.
  • ڈیزائن:
    • پیمائش: 118 ضرب 59.9 ضرب 9.9 ملی میٹر (4.65 ضرب 2.36 ضرب 0.39 انچ)
    • وزن: 121 گرامز
    • ڈسپلے: 480 ضرب 800 پکسلز، 3.7 انچز (~252 پی پی آئی پکسل ڈینسٹی)، ٹی ایف ٹی کیپیسٹو ٹچ اسکرین، 256 ہزار کلرز
  • میموری:
    • 4جی بی ایس ڈی کارڈ شامل
    • انٹرنل: 1 جی بی اسٹوریج، 512 ایم بی ریم، 2 جی بی روم
  • کنیکٹیوٹی: جی پی آر ایس، ایج، وائی فائی 802.11 بی/جی/این، وائی فائی ہاٹ اسپاٹ، بلوٹوتھ، مائیکرو یو ایس بی 2.0
  • کیمرہ: 5 میگاپکسل، 2592 ضرب 1944 پکسلز، آٹو فوکس، ایل ای ڈی فلیش
  • آپریٹنگ سسٹم: اینڈرائیڈ او ایس، ورژن 2.3.4 (جنجر بریڈ)
  • چپ سیٹ: کویلکوم ایم ایس ایم 8255-1 اسنیپ ڈریگن
  • سی پی یو: 1 گیگاہرٹز اسکورپیئن
  • جی پی یو: ایڈرینو 205
  • بیٹری:
    • اسٹینڈبائے: 400 گھنٹےتک
    • ٹاک ٹائم: 6 گھنٹے 40 منٹ تک
  • قیمت: 10 ہزار پاکستانی روپے

Wednesday, 12 June 2013

Zong has launched an interesting Pocket TV service, so you can watch TV on your mobile phone. Zong users will be able to watch TV on their GPRS / EDGE connection.

In order to subscribe for the offer, Zong user needs to run USSD code * 699 #, select daily, weekly or monthly billing cycle available bundles. Login pin will be sent as a text message to your subscription once you call.

To subscribe to a daily bundle, the user will be asked to * 909 # Activate This will allow them unlimited Internet every day RS. 10 per day. For weekly bundle activated dialing * 910 #, users are free to use the cost of Rs 2 hours a day weekends and unlimited Internet access during weekdays. 35 weeks, which will give users 2 GB of internet rupees. 200 per month.


Here is the list of channels that u can see on mobile phone:
 
  1. PTV News 
  2. Express News 
  3. Dunia News 
  4. Aaj News 
  5. Samaa 
  6. Capital TV 
  7. PTV Home 
  8. ARY Digital 
  9. PTV Sports 
  10. ARY Music 
  11. H B O 
  12. ARY Zauq 
  13. Filmax 
  14. Play
زونگ نے ایک دلچسپ ٹی وی سروس متعارف کرائی ہے جس کے تحت آپ اپنے موبائل فون پر ٹی وی دیکھ سکتے ہیں۔ زونگ کے صارفین اپنے GPRS / EDGE کنکشن پر ٹی وی دیکھنے کے لئے قابل ہو جائیں گے۔

پیشکش کو سبسکرائب کرنے کے لئے، زونگ صارفین کو USSD کوڈ * 699 #  پر جانا ھوگا اور روزانہ، ہفتہ وار یا ماہانہ بلنگ سائیکل کے دستیاب بنڈلوں سے انتخاب کرنا ھو گا۔ رکنیت کے لیے جب آپ ڈائل کریں گے تو لاگ ان اور پن ایس ایم ایس کے طور پر آپ کو بھیجا جائے گا۔

روزانہ بنڈل کی رکنیت حاصل کرنے کے لئے، صارفین کو چالو کرنے کے لئے * 909# کی ضرورت ہو گی جس سے انکو 10 روپے میں ایک دن کا لامحدود انٹرنیٹ ملے گا۔ ہفتہ وار بنڈل کے لئے ٭910# ڈائل کریں جہاں صارفین 35 روپے فی ہفتہ میں ہفتے میں 2 گھنٹے روزانہ اور ہفتے کے اختتام پر لامحدود انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ جو صارفین کو 200 روپے فی مہینہ میں 2 جی بی انٹرنیٹ دے گا۔


٭908# ڈائل کر کے سارفین 200 روپے میں 2 جی بی ماہانہ انٹرنیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

جو ٹی وی چینلز دیکھنے کے لیے آپکو دستیاب ہوں گے:
  1. پی ٹی وی نیوز
  2. ایکسپریس نیوز
  3. دنیا خبر کی دنیا
  4. آج نیوز
  5. سما
  6. کیپیٹل ٹی وی
  7. پی ٹی وی ہوم
  8. اے آر وائی ڈیجیٹل
  9. پی ٹی وی سپورٹس
  10. اے آر وائی میوزک
  11. ایچ بی او
  12. اے آر وائی زوق
  13. فلمیکس
  14. پلے

Tuesday, 11 June 2013

Zong has announced that it will be providing Pakistan Red Crescent Society (PRCS) with a short code service through which ZONG customers can register themselves as blood donors by sending “reg” on 2258 after which they will be contacted by the Red Crescent in time of need.

Along with this Zong will be launching a campaign “I am a Blood Donor” for creating awareness about blood donation. Apart from this, a blood donation camp at Zong office premises in Islamabad, Lahore and Karachi to commemorate ‘World Blood Donation Day’.

Amongst many other initiatives taken by ZONG under their corporate social responsibility philosophy, the telecom giant will also broadcast PRCS blood donation awareness text messages to its users’ base in the main cities of the country.

Speaking about this unique collaboration Mr. Feng Tuixian, CFO, ZONG said, “It is an honour for us to be a part of this noble cause. Most of us don’t realize the importance of having healthy blood cells but for those who need it in case of blood diseases and accidents know the value of this lifeline.”

Dr. Kamran Mushtaq, Director Training and Health PRCS said, “This year’s campaign of World Blood Donor’s Day, will focus on the value of donated blood to the patient, not only in saving life, but also in helping people live longer and more productive lives. PRCS and Zong are working in close collaboration in the development and implementation of safe blood transfusion reforms”.

Through the collaboration ZONG will generate a list of blood donor indicating details such as name, age, gender and city name. This data base will be forwarded to PRCS to manage blood supply in case of any emergency shortfall or for routine blood requirements.

ZONG is today’s fastest growing telecommunication company with immense support from its parent organization, China Mobile which is the No. 1 telecom operator in the world. The company is following the ethos of China Mobile by offering consistent growth to its employees and by making significant contribution to the development of communities.

PRCS is a humanitarian organization and its main activities are relief work during and after natural or manmade disasters. And primary health and welfare services for the less privileged and marginalized people of the society. PRCS also works alongside the Government of Pakistan and supplements its efforts for relief and rehabilitation of victims of such disasters.
زونگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ انجمن ہلال احمر پاکستان (ریڈ کریسنٹ سوسائٹی) کے ساتھ شارٹ کوڈ سروس کے ذریعے تعاون کرے گا جہاں زونگ صارفین 2258 پر “reg” لکھ کر بھیجنے کے ذریعے خون کے عطیہ کنندہ کی حیثیت سے اندراج کرا سکتے ہیں، جس کے بعد ضرورت پڑنے پر ہلال احمر ان سے رابطہ کر سکے گا۔
اس کے ساتھ زونگ ایک مہم “میں خون کا عطیہ دینے والا ہوں” (I am a Blood Donor) شروع کرے گا جس کا مقصد خون کا عطیہ دینے کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ خون کے عطیہ دینے کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں زونگ کے دفاتر پر خون کے عطیے کے لیے کیمپ لگائے جائيں گے۔
سماجی ذمہ داری کے فلسفے کے تحت زونگ دیگر کئی منصوبوں کی طرح ٹیلی کام کا یہ بڑا ادارہ خون کے عطیات دینے کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لیے پی آر سی ایس کے ٹیکسٹ میسیج بھی ملک کے بڑے شہروں میں اپنے صارفین کو بھیجے گا۔
اس بے مثال شراکت کے حوالے سے جناب فینگ توئی سیان، سی ایف او، زونگ نے کہا کہ “اس عظیم مقصد کا حصہ بننا ہمارے لیے قابل فخر بات ہے۔ ہم سے بیشتر افراد خون کے صحت مند خلیات کی اہمیت کے بارے میں نہیں جانتے، لیکن خون کے امراض اور حادثات کی وجہ سے جن افراد کو ضرورت ہوتی ہے، وہ ضرور جانتے ہیں۔”
ڈاکٹر کامران مشتاق، ڈائریکٹر ٹریننگ اینڈ ہیلتھ پی آر سی ایس نے کہا کہ “خون کے عطیات کے عالمی دن کے موقع پر اس سال کی مہم کی توجہ کا مرکز مریض کو عطیہ کیے گئے خون کی اہمیت ہوگا، جو صرف زندگیاں بچانے کے لیے نہیں بلکہ لوگوں کو زیادہ عرصے تک جینے اور بہتر زندگیاں گزارنے میں مدد بھی دیتا ہے۔ پی آر سی ایس اور زونگ خون کی منتقلی کے محفوظ طریقوں کے نفاذ کے لیے تعاون پر کام کر رہے ہیں۔”
اس تعاون کے ذریعے زونگ خون عطیہ کرنے والوں کی ایک فہرست مرتب کرے گا جس میں نام،عمر، جنس اور شہر کا نام شامل ہوں گے۔ یہ ڈیٹابیس ہلال احمر کو بھیجا جائے گا تاکہ وہ کسی ہنگامی صورتحال میں یا خون کی معمول کی ضروریات کے دوران کام میں لا سکے۔
زونگ آج کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا ٹیلی کمیونی کیشن ادارہ ہے جو اپنی پیرنٹ آرگنائزیشن چائنا موبائل کی جانب سے زبردست سپورٹ رکھتا ہے، جو دنیا کا نمبر ایک ٹیلی کام آپریٹر ہے۔ کمپنی اپنے ملازمین کو مستقل ترقی کے مواقع پیش کر کے اور مقامی آبادی کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے چائنا موبائل کے مخصوص مزاج کی پیروی کررہا ہے۔
پی آر سی ایس ایک انسان دوست انجمن ہے اور اس کی سرگرمیاں قدرتی آفات یا انسانوں کے باعث جنم لینے والے سانحات کے دوران اوران کے بعد امدادی کارروائیاں کرنا اور معاشرے کے مستحق اور غریب افرادکے لیے بنیادی صحت اور بہبود کی خدمات پیش کرنا ہے۔ پی آر سی ایس حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر بھی کام کرتا ہے اور ان سانحات سے متاثر ہونے والے افراد کی امداد اور بحالی کے لیے کوششوں میں مدد کرتا ہے۔

Friday, 31 May 2013

Zong Gives Away Cars to Carnama Winners

Posted by Unknown on 04:36 with No comments
Zong has said that it received an overwhelming response for its Carnama offer which was concluded recently.

Zong has announced a series of Carnama offer, according to the customer to give as gifts Honda car just for their communication needs of consumer credit.

Customers, who consume a specific amount of time during the credit promotional activities, automatically enter the lucky draw through which they can win the Honda.

Zong for the most recent Carnama offer, give it away Motors announced the lucky ones.

Zong given above pictures show representative distribution of car keys and Fahimullah Hyderabad Islamabad's (third from left), Mohammad Salman (second from left).

زونگ نے کہا ہے کہ اسے صارفین کی طرف سے اس کارنامہ آفر کا زبردست رسپانس ملا ہے جو حال ہی میں پیش کیا گیا تھا۔
زونگ نے کارنامہ آفرز سیریز کا اعلان کیا ہے جس کے تحت صارفین کو اپنی مواصلاتی ضروریات پورا کرنے کے لیے بیلنس استعمال کر کے ہونڈا کارز فراہم کی گئی ہیں۔
صارفین جنہوں نے پروموشن کے وقت کے دوران ایک مخصوص رقم استعمال کی خودکار طریقے سے اس آفر کے اہل ہو جاتے ہیں جس کے ذریعے ہونڈا کاریں جیت سکتے ہیں۔
زونگ نے،اپنی کارنامہ آفر کے لیے،خوش قسمت فاتحین کا اعلان کیا جن کو کمپنی کی طرف سے کاریں دی گئیں۔

اوپر دی گئی تصاویر میں زونگ کے نمائندے حیدرآباد کے محمد سلمان اور اسلام آباد کے فہیم اللہ کو کاروں کی چابیاں دے رہے ہیں۔

Tuesday, 28 May 2013

Zong Offers Free Dial Tone For One Week

Posted by Unknown on 01:54 with No comments
 freeDialTune2
Zong has launched a free offer dial tone, customers can subscribe free dial tone (RBT) services, a full week.

Mechanism:

 
All you have to do is type "MENU", and send SMS short code 6251 to get a list of famous tunes dialing. Choose your dial tone a response is received to your answer, you have done, without paying any fees, this promotion will start from 27May 2013 SMS every one mentioned tunes.


Other:

In addition, Zong offers a huge library of content, where you can surf and download as many dial-up tunes, whenever you want. The library includes HAMD-O-NAAT, song (Pakistan, Bollywood and English), the dialogue, the content and more exploration (charge these dial tunes @ Rs. 5 + tax each tunes, including channel costs
Rs. 5+tax).

Terms and Conditions

  • Please do not entertain any calls or SMS asking for credit transfer or balance load/share to subscribe for this service. ZonG will not be responsible for any loss that may occur due to any such activities.
  • The promotion will start from 27th May’13
  • This is a limited time offer
  • ZonG’s current RBT subscriber’s are not eligible to get this service
  • ZonG reserves the right to Modify, terminate or extend the offer without prior notice
  • After 7 days of FREE subscription, customer will be charged @ Re.1+tax/day
  • Free RBT can only be availed through the process mentioned above. Any other way to purchase dial tune will lead to standard charges on purchasing the content and ZonG may not be held responsible for that
  • Customer can unsubscribe the service at any time by sending UNREG to short code 230 @ Re.1/+tax



 freeDialTune2
زونگ نے مفت ڈائل ٹون پیشکش متعارف کرائی ہے جس کے زریعے کسٹمرز 1 مکمل ہفتے کے لئے مفت ڈائل ٹیون (RBT) کی سروس کی رکنیت حاصل کر سکتے ہیں۔

میکانزم:
  • آپ کو بس اتنا کرنا ہے تمام معروف ڈائل اشاروں کی فہرست حاصل کرنے کے لئے "MENU" ٹائپ کریں اور ایس ایم ایس مختصر کوڈ 6251 پر بھیج دیں۔ اس کے جواب میں آپ کو موصول ہونے والے ایس ایم ایس میں مذکور ہر ٹیون کے نمبر کا جواب دے کر اپنی ڈائل ٹیون منتخب کریں۔ اور آپ کا کام بغیر کسی چارجز کے پورا ہو گیا۔ یہ پروموشن 27 مئی 2013 سے شروع ہو چکی ہے۔

دیگر:
  • مزید برآں، زونگ ایک بہت بڑا لائبریری مواد پیش کرتا ہے جہاں سے آپ لامحدود ڈائل ٹیون ڈاؤن لوڈ اور سرف کر سکتے ہیں۔ تلاش کرنے کے لیے لائبریری میں حمد و نعت، گانے، نغمے (پاکستانی، بالی وڈ اور انگریزی ڈائیلاگ، علاقائی مواد اور بہت کچھ شامل ہیں۔ (ان ڈائل ٹیونز پر 5 روپے جمع ٹیکس فی ٹیون چارج کیے جاتے ہیں جس میں چینل چارجز 5 روپے جمع ٹیکس بھی شامل ہیں۔)

شرائط و ضوابط:
  • براہ کرم کریڈٹ ٹرانسفر یا اس سروس کیلئے رکنیت حاصل کرنے کے لئے بیلنس، لوڈ / شیئر کا مطالبہ کرتی کوئی فون یا ایس ایم ایس کو انٹرٹین نہ کریں۔اس طرح کی سرگرمیوں سے ہونے والے نقصان کی صورت میں زونگ ذمہ دار نہ ہو گا۔
  • یہ پروموشن 27 مئی 2013 سے شروع ہو جائے گی۔
  • یہ ایک محدود وقت کی پیشکش ہے۔
  • زونگ کے موجودہ RBT صارفین اس سروس کو حاصل کرنے کے اہل نہیں ہیں۔
  • زونگ پیشگی اطلاع کے بغیر اس پیشکش میں ترمیم، ختم یا توسیع کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • 7 دنوں کی مفت رکنیت کے بعد،صارفین ایک روپیہ جمع ٹیکس روزانہ کے حساب سے چارج کیے جائیں گے۔
  • مفت RBT صرف مندرجہ بالا عمل کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ڈائل ٹیون کی خریداری کے لئے کسی دوسرے طریقے کا استعمال معیاری چارجز لاگو کرے گا جس کے لیے زونگ ذمہ دار نہ ہو گا۔
  • کسٹمر مختصر کوڈ 230 پر ایک روپیہ جمع ٹیکس میں UNREG بھیج کر کسی بھی وقت سروس کی رکنیت ختم کر سکتے ہیں۔

Tuesday, 21 May 2013

Zong Promotes Emerging Fashion Designers

Posted by Unknown on 09:45 with No comments
ZONG PFDC 2013 Zong Promotes Emerging Fashion Designers
Zong recently promoted emerging designers PFDC Sunsilk Fashion Week 2013.

Since its inception in Pakistan, Zong has been trying various measures to promote young talents in a wide range of platforms, Pakistan.

This year, Zong decided to nurture emerging designers who want to show their works in PFDC Sunsilk Fashion Week 2013. Who participated in the 'Zong lucky designer to promote emerging talent program PSFW, to Arooj Hamza Ahmed, Daniyal Mubarik Bokhari, Rashid Mahgul, Ali Mohsen and Schehrezade Sohail Muzammil.

Of incidents Fung Tuixian, President, Chief Financial Officer, said, "We have always encouraged the ability of people to come forward to show the world that Pakistan is full of ideas, talent and positive." He further added, Zong efforts not only on behalf of the promotion of the technology in the country, they are also a symbol of the company's commitment to Pakistan.

PFDC Sunsilk Fashion Week 2013 show a a luxury / PRET collection of diversity, from 47 designers, brands and textile house in a four-day, definition, and put forward the trend of 2013, specifically in key areas long hot summer.

The occurrence of sports, education and technical support in the past several levels. Last year, they worked with the Manchester United Football Club signed a cooperation agreement, bringing an estimated 10 million fans in Pakistan near the old Trafford.Under to send 32 young football player Manchester United Soccer Schools Abu Dhabi one week the same procedure cases training camp. In addition to this support domestic T20 cricket, polo section Shandur and Quaid - E - Ezhamuma Ball Championship.

ZONG PFDC 2013 زونگ ابھرتے ہوئے فیشن ڈیزائنرز کے فروغ کے لیے کوشاںزونگ نے حال ہی میں ہونے والے پی ڈی ایف سی سن سلک فیشن ویک 2013 میں ابھرتے ہوئے ڈیزائنرز کو آگے بڑھنے میں اپنی خدمات پیش کیں۔
پاکستان میں اپنے آغاز کے دنوں سے ہی زونگ کئی پلیٹ فارمز سے مختلف اقدامات کے ذریعے پاکستان کے ذہین نوجوان طبقے کو ترقی کرنے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔
اس سال زونگ نے ان ابھرتے ہوئے فیشن ڈیزائنرز کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا جو پی ایف ڈی سی سن سلک فیشن ویک 2013 میں اپنی تخلیقات متعارف کرانا چاہتے تھے۔ پی ایس ایف ڈبلیو کے چوتھے روز “زونگ پروموٹس امرجنگ ٹیلنٹ” شو میں حصہ لینے والے خوش نصیب ڈیزائنرز میں عروج احمد، دانیال مبارک، ہمزہ بخاری، مغل راشد، محسن علی اور شہرزادہ سہیل مزمل شامل تھے۔
اس موقع پر زونگ کے سی ایف او فینگ ٹوئی زیان کا کہناتھا کہ، “ہم نے ہمیشہ با صلاحیت لوگوں آگے بڑھنے میں حوصلہ افزائی کی ہے اور دنیا کو بتایا ہے کہ پاکستان میں تصورات، استعداد اور مثبت سوچ کی کمی نہیں ہے۔” ان کا مزید کہنا تھا کہ زونگ کی کوششیں ملک میں صرف ترقی کے فروغ کو ہی ظاہر نہیں کرتیں پاکستان سے اس کی وابستگی کا بھی ثبوت ہیں۔
اس سال چار روزہ پی ڈی ایف سی سن سلک فیشن ویک میں 47 ڈیزائنرز، برانڈز اور ٹیکسٹائل ہاؤزز کی جانب سے مختلف لکشری /پریٹ کلیکشنز کی نمائش کی گئی اور اس خطے کے طویل موسم گرما کو خصوصی طور پر مدنظر رکھتے ہوئے 2013 کے رجحانات کو پیش کیا گیا۔
زونگ مختلف سطحوں پر کھیل، تعلیم اور ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے لیا کام کرتا رہا ہے۔ پچھلے سال انہو ں نے مانچسٹر یونائیٹڈ فٹ بال کلب سے معاہدہ کیا کہ وہ پاکستان مین موجود اس کے تقریباً دس لاکھ شائقین کو اولڈ ٹریفرڈ سے قریب تر ہونے کا موقع فراہم کرے گا۔ اسی پروگرام کے حوالے سے زونگ نے 32 نوجوان فٹ بال کھلاڑیوں کو ایک ہفتے کے لیے ابو ظہبی میں واقع مانچسٹر یونائٹڈ ساکر اسکول بھیجا۔ اس کے علاوہ زونگ ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ، شندور پولو فیسٹول اور قائد اعظم پولو چیمپئن شپ کے فروغ کے لیے بھی کام کرتا رہا ہے۔

Wednesday, 15 May 2013

Zong has recently given away a house to a lucky subscriber in Islamabad through its Ghar Offer.

Announcement of lucky winner was made after a lucky draw. Picture shows winner of House in Islamabad, Mr. Ishtiaq Ahmed Standing in front of his new house, along with Zong’s top management.

All Zong customers could participate in the offer by reloading Rs. 300 into their accounts and consuming them with-in a certain during that ended April 31st, 2013.

Customers who had consumed Rs. 300 during said duration were automatically qualified for the lucky draw. Customers could make multiple entries by consuming multiples of Rs. 300 during the promotion.
زونگ نے حال ہی میں اپنی گھر آفر کے تحت اسلام آباد میں ایک خوش قسمت صارف کو ایک گھر دیا۔
خوش قسمت فاتح کا اعلان قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیا۔ تصویر ظاہر کرتی ہے کہ اسلام آباد میں گھر جیتنے والے اشتیاق احمد اپنے نئے گھر کے باہر زونگ کے اعلیٰ عہدیداران کے ساتھ کھڑے ہیں۔
تمام زونگ صارفین 31 اپریل 2013ء تک ایک مخصوص دورانیے میں 300 روپے کا بیلنس ری لوڈ کرنے اور استعمال کرنے اس مہم میں شامل ہو سکتے تھے۔
جن صارفین نے 300 روپے کا بیلنس استعمال کیا وہ خودکار طور پر اس قرعہ اندازی میں شامل ہوئے۔ صارفین ہر مرتبہ 300 روپے کے استعمال پر اس پروموشن میں اپنی انٹریز بھی بڑھا سکتے تھے۔ 

Monday, 29 April 2013

Zong said thank you to its customers, franchises, vendors, media, government and all stakeholders after completing 5 years of its operations in the country.
ZONG which has become the digital partner of this nation in a short span of time celebrates Sub Keh Do Day every year. However this year the telecom giant decided to say something itself and said thank you to the people of Pakistan for their trust and confidence in the brand.
China Mobile Pakistan started its operations in April 2008 and in a short span of time, it has become the most progressive player in the market. This aggressive stance is reflected in the rapidly increasing subscriber base and the revenue achievements.
Speaking about ZONG’s journey in the country, CEO of ZONG Mr. Fan YunJun said,
“We are delighted to have achieved this milestone. Today there are over 19 million loyal ZONG customers and its coverage extends throughout Pakistan. Our services, our commitment to the customers, our approach towards innovation in technology, our dedication to this country, and our philosophy of being a responsible corporate citizen – all these things are evident in our daily operations, services and future plans.
Although we face a lot of challenges and difficulties, we shall always proactively and consistently treat challenge as a valuable opportunity for improvement and rise high above the others.”
Cake cutting ceremonies – on anniversary celebrations — were organized in all offices of China Mobile Pakistan across all regions. Apart from this ZONG officials participated in various renowned evening shows where loyal customers along with the officials shared their views about ZONG and its services with the viewers.
The company has not only managed to grab a fair share of the market but has also invested billions of dollars in Pakistan. By growing its operations, ZONG is also creating employment opportunities for the talented people of Pakistan. The Company has generated more than 1700 direct and over 40,000 indirect jobs in the country. It is the only operator who started a pilot project to run BTS on Bio-Gas.
پاکستان میں اپنے پانچ سال مکمل ہونے پر زونگ اپنے صارفین، فرنچائزز، وینڈرز، ذرائع ابلاغ، حکومت اور تمام اسٹیک ہولڈرز کا شکریہ ادا کرتا ہے۔
بہت مختصر عرصے میں پاکستانی قوم کا ڈیجیٹل رفیق بننے والا زونگ ہر سال ‘سب کہہ دو ڈے’ مناتا ہے۔ تاہم اس سال ٹیلی کام کمپنی نے خود کچھ کہنے کا فیصلہ کیا اور پاکستانی عوام کو برانڈ پر بھروسے اور اعتماد پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
چائنا موبائل پاکستان نے اپریل 2008ء میں اپنے آپریشنز کا آغاز کیا اور بہت ہی قلیل عرصے میں مارکیٹ کا سب سے ترقی پسند ادارہ بن گیا۔کمپنی کی اس جارحانہ پیشرفت کا اندازہ صارفین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد اور آمدنی سے لگایا جا سکتا ہے۔
پاکستان میں زونگ کے اب تک کے سفر کے بارے میں سی ای او زونگ فان ین جن کا کہنا تھا کہ:
“ہم یہ کامیابی حاصل کرنے پر بے حد خوش ہیں۔ آج زونگ کے 19 ملین سے زیادہ مخلص صارفین موجود ہیں اور اس کی کوریج پاکستان بھر میں ہے۔ ہماری خدمات، صارفین سے ہمارا وابستگی، جدت اور ٹیکنالوجی سے متعلق ہماری سوچ، اس ملک سے ہمارا لگاؤ اور ایک ذمہ دار کارپوریٹ شہری بننے کا ہمارا فلسفہ، یہ سب چیزیں ہمارے روز مرہ کاموں، خدمات اور مستقبل کے ارادوں سے صاف ظاہر ہیں۔
“اگرچہ ہمیں بہت سی مشکلات کا سامنا ہے، لیکن ہم ان چیلنجز کو ہمیشہ اپنے اندر بہتری لانے اور دوسروں سے آگے بڑھنے کا ایک نادر موقع سمجھتے رہیں گے۔”
اس موقع پر چائنا موبائل پاکستان کےتمام خطوں میں واقع دفاتر میں کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کی گئیں۔اس کے علاوہ زونگ کے عہدیداران نے مشہور ایوننگ شوزمیں شرکت کی جہاں صارفین نے زونگ کی سروسز کے بارے میں اپنی آراء سے ناظرین کو آگاہ کیا۔
کمپنی نہ صرف مارکیٹ کا ایک بڑا حصہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی بلکہ پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری بھی کی۔ اپنے کاروبار کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ زونگ پاکستان کے باصلاحیت عوام کے لیے روزگار کے مواقع بھی پیدا کر رہا ہے۔ کمپنی نے ملک میں 1700 بلا واسطہ اور 40،000 بالواسطہ روزگار کے مواقع فراہم کیے۔ یہ واحد آپریٹر ہے جس نے بی ٹی ایس اور بایو گیس چلانے کے لیے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کیا۔

Sunday, 14 April 2013

If you’re thinking to purchase a new SIM of Zong, hurry up! Till 3oth April get a new sim of Zong or convert your network to Zong Telecom – you will be able to make unlimited calls to all Zong numbers for Seven Days!
You can get new sim of Zong Mobile from any of the Zong Franchise or you may convert your network to Zong by Dialing
  • 0314-3334455
How to Activate this Offer?
  • Dial *767# from your Zong Sim.
اگر آپ زونگ کی ایک نئی سم خریدنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، تو جلدی کیجیئے!30 اپریل تک زونگ کی نئی سم خریدیں یا پھر اپنا نیٹ ورک زونگ ٹیلی کام پر تبدیل کیجیئے اور اس کے بعد آپ زونگ سے زونگ پر سات دن تک مفت کالز کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔

زونگ کی نئی سم آپ زونگ کی کسی بھی فرنچائز سے حاصل کر سکتے ہیں یا پھر آپ اس نمبر پر کال کر کے اپنا نمبر زونگ پر تبدیل کر سکتے ہیں۔۔۔۔>
 0314-3334455

یہ پیشکش کیسے حاصل کی جائے؟
  • اپنے زونگ نمبر سے * 767 #  ڈائل کر کے اس آفر سے فائدہ اٹھائیے۔