Showing posts with label Wrist Watches. Show all posts
Showing posts with label Wrist Watches. Show all posts

Sunday, 23 December 2012

گھڑیاں مردوں کے فیشن کی عکاسی کرتی ہیں۔ مرد،سائز اور صورت میں بڑی گھڑیاں پسند کرتے ہیں۔ گھڑیوں کے فیشن کا عرصۂ دراز سے رجحان رہا ہے۔ گول شکل کی گھڑیاں اب بھی دوسری شکل کی گھڑیوں پر غالب ہیں۔

آئیے ایک نظر ان خوبصورت گھڑیوں پہ ڈالیے۔۔۔