Tuesday, 11 June 2013

Tips For Eye Care And Eye Sight

Posted by Unknown on 05:18 with No comments
آنکھیں قدرت کا ایسا تحفہ ہیں جسکا کوئی نعم البدل نہیں۔ جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے نظر کا کم ہونا عام بات ہے۔ اگر آنکھوں کی حفاظت نہ کی جائے تو آنکھوں کے مسائل چھوٹی عمر میں بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment