Showing posts with label Apple. Show all posts
Showing posts with label Apple. Show all posts

Wednesday, 12 June 2013

ایپل نے اپنے موبائل فونز اور ٹیبلٹ کے لیے نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف کرا دیا جسے آئی فون کی آمد کے بعد سب سے بڑی تبدیلی کہا جا رہا ہے۔

Thursday, 23 May 2013


 

Thursday, 9 May 2013

کیلی فورنیا: ٹیکنالوجی کی دنیا کا دیو ایپل نے صارفین کے لیے 'گفٹ کارڈ' کا اعلان کر دیا ہے جبکہ ایپ سٹور نئی بلندیاں چھونے کے لیے بالکل تیار ہے۔

ایپل نے 50 ارب ایپس ڈاؤن لوڈ کا ہدف طے کیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ اس خوش قسمت کو 10 ہزار ڈالر کا ایپ سٹور گفٹ کارڈ دیا جائے گا جو ڈاؤن لوڈ کرانے والا 50 ارب واں صارف ہو گا۔ اور ایپس ڈاؤن لوڈ کرانے والے پہلے 50 صارفین میں سے ہر ایک کو 5-5 ڈالر کا گفٹ  کارڈ دیا جائے گا۔

ایپل کی آئی ٹیون ویب سائٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایپس انقلابی قدم ہے اس میں ویڈیو گیمز،کنزیومر نیوز،بزنس،ایجوکیٹ،کمیونیکیٹ،فن تخلیق اور بہت کچھ ہے۔

سائٹ کا مزید کہنا تھا کہ 50 ارب کی ایپس کاؤنٹ ڈاؤن پروموشن میں 13 یا اس سے بڑی عمر کے لوگ یا ان کے ملک کی مطلوبہ عمر کے افراد انٹری کرا سکتے ہیں۔

ایک فرد ایک دن میں 25 مرتبہ انٹری کرا سکتا ہے اور اسکے لیے ایپس خریدنا ضروری نہیں۔

ایپل ایپس کے مطابق کاؤنٹ ڈاؤن میں 50 ویں ارب کی انٹری کے ساتھ ہی مقابلہ ختم کر دیا جائے گا۔