آج عبداللہ کے آنگن میں رُت آئی بہار کی
آج عبداللہ کے آنگن میں رُت آئی بہار کی
جشنِ عید میلاد النبیؐ ہے آمد ہے سرکار کی
بارہ ربیع الاول کا دن صبح ٹھنڈے سائے
دائی حلیمہ کی گودی میں پیارے محمدؐ آئے
ہوئی ولادت پیر کے دن رب کے دلدار کی
حوا مریم دیکھ کے بولیں پیارے نبیؐ کا مُکھڑا
آمنہ تیرا بچہ ہے یا کوئی چاند کا ٹکڑا
بڑھی ہے رونق دیکھو دیکھو آمنہ کے گھر بار کی
جگمگ جگمگ چمکے دیکھو مکہ اور مدینہ
صلِ علیٰ کی گونج سے دیکھو روشن ہو گیا سینہ
طالب ہر شئے ہونے لگی ہے رب کے دلدار کی
آسیو آؤ آگے بڑھو سب رب کے دلبر آئے
نور ہوا ہے ہر سو ہر شئے سیدِ انور آئے
دیے جلاؤ سواری آئی شہہ ابرار کی
آج عبداللہ کے آنگن میں رُت آئی بہار کی
جشنِ عید میلاد النبیؐ ہے آمد ہے سرکار کی
بارہ ربیع الاول کا دن صبح ٹھنڈے سائے
دائی حلیمہ کی گودی میں پیارے محمدؐ آئے
ہوئی ولادت پیر کے دن رب کے دلدار کی
حوا مریم دیکھ کے بولیں پیارے نبیؐ کا مُکھڑا
آمنہ تیرا بچہ ہے یا کوئی چاند کا ٹکڑا
بڑھی ہے رونق دیکھو دیکھو آمنہ کے گھر بار کی
جگمگ جگمگ چمکے دیکھو مکہ اور مدینہ
صلِ علیٰ کی گونج سے دیکھو روشن ہو گیا سینہ
طالب ہر شئے ہونے لگی ہے رب کے دلدار کی
آسیو آؤ آگے بڑھو سب رب کے دلبر آئے
نور ہوا ہے ہر سو ہر شئے سیدِ انور آئے
دیے جلاؤ سواری آئی شہہ ابرار کی
0 comments:
Post a Comment