Showing posts with label Friendship n Love. Show all posts
Showing posts with label Friendship n Love. Show all posts

Friday, 21 December 2012

Do You Believe In Love At First Sight?

Posted by Unknown on 07:43 with 1 comment

کیا آپ پہلی نظر کی محبت پر یقین رکھتے ہیں؟

 محبت اور کشش دو مختلف چیزیں ہیں۔ میں پہلی نظر میں کشش پر یقین رکھتی ہوں۔
آپ کمرے میں سے کسی کو ضرور دیکھ سکتے ہیں اوراس
طرح وہ آپ کو نظر آتے ہیں اورآپ ان سے ملنا کے چاہتے ہیں۔ پھر آپ اُن سے مِل کر روز ملنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ ملنا بالآخر محبت میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ لیکن آپ کسی کو جانے بغیر اُس سے محبت کیسے کر سکتے ہیں؟


پہلی نظر میں محبت پر یقین نہ رکھنے والے دوبارہ سوچ سکتے ہیں کیونکہ
نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اس میں صرف آدھا سیکنڈ لگتا ہے
اگر کوئی آپ کا پُرکشش اور ممکنہ ساتھی ہے۔

تحقیق نے پہلی نظر میں محبت کے لئے دو بنیادی وجوعات بتائ ہیں۔
پہلی وجہ یہ ہے کہ ایک شخص کی توجہ کو بہت جلد جانچا جا سکتا ہے۔ 
دوسری وجہ یہ ہے کہ تعلق کے پہلے چند منٹ تعلقات کی مستقبل میں کامیابی کے امکانات کو بڑھاتے ہیں۔
("ایک پسند دوسری پسند کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے")
 

اگر آپ کو پچھلے پوائنٹس سمجھ آ گئے ہیں تو آپ پہلے سے ہی اندازہ کر سکتے ہیں کہ "ہمیں کبھی کبھی کسی کے ساتھ کیوں پہلی نظر میں ہی محبت ہو جاتی ہے"۔
ہمیں پہلی نظر میں ہی محبت ہو جاتی ہے جب کوئی ہمیں پہلی ملاقات میں ہمارے میعار کے مطابق لگتا ہے۔

Thursday, 20 December 2012

Do we need friends in our life and why?

Posted by Unknown on 00:15 with No comments
کیا ہمیں ہماری زندگی میں دوستوں کی ضرورت ہوتی ہے؟ 
اور کیوں؟
ہمیں بہت سی وجوہات کی بنا پر دوستوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
چاروں موسموں کے دوران ہمیں اُن کی ضرورت ہوتی ہے
جب ہم اداس ہوتے ہیں تو
دوستوں کے ساتھ ہمیں سکون محسوس ہوتا ہے۔

اور جب ہم خوش ہوتے ہیں تو دوستوں کا ساتھ ہمیں اور زیادہ خوش کر دیتا ہے۔
 ہمیں دوستوں کی ضرورت ہوتی ہے تا کہ وہ ہمیں اچھا مشورہ دیں۔


ہمیں دوستوں کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ ہم اُن پر اعتماد کر سکیں۔
  ہمیں دوستوں کی ضرورت ہوتی ہے تا کہ وہ ہمیں یاد کریں،جب ہم نہ رہیں۔
یادیں جو ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں۔
آپ کا سب سے اچھا یا سچا دوست کون ہے؟؟؟؟؟


Best Friends

کیا آپ سب سے اچھا اور سچّا دوست بنانا چاہتے ہیں ایک عام دوست کو ایک متبادل کے طور پر؟


ایک بہترین یا سچے دوست کی خصوصیات حسبِ ذیل ہیں۔

ایک اچھا دوست ایماندار ہوتا ہے۔

ایک اچھا دوست منفرد اور دلچسپ ہوتا ہے جو کسی بھی وقت مذاق کر سکتا ہے۔

ایک اچھا دوست مددگار اور ہر بات ماننے والا ہوتا ہے۔

ایک اچھا دوست ہمیشہ آپ کی کسی بھی وقت اور کہیں بھی حمایت کرتا ہے۔

ایک اچھا دوست قابلِ اعتماد ہوتا ہے۔

ایک اچھے دوست کو ہمیشہ آپ کے بارے میں خیال ہوتا ہے۔

ایک اچھا دوست آپ کو قبول کرتا ہے، اگر آپ کو یہ پسند ہو۔ 

Wednesday, 19 December 2012

Friendship is better than love.

Posted by Unknown on 23:07 with 1 comment
"دوستی محبت سے کہیں بہتر ہے"


میرے خیال میں محبت اور دوستی زیادہ تر برابر ہے۔
سب سے بہترین دوست ہمیشہ کہتے ہیں کہ"محبت مضبوط ہے لیکن میں اس سے متفق نہیں ہوں۔
دوستی ایک ناقابلِ بیان اور معجزانہ جذبہ ہے۔


ایک سچے دوست کی تلاش کرنے کے لئے زندگی ایک بار ہی موقع دیتی ہے۔
آپ محبت کے بغیر پوری زندگی رہ سکتے ہیں لیکن دوستی کے بغیر آپ ساری زندگی نہیں رہ سکتے۔ اس بارے میں سوچیٔے۔

دوستی ہمیشہ محبت سے کہیں بہترہے۔
کیونکہ محبت کا کہنا ہے کہ "میں آپ کو ہر وہ چیز دوں گی جس کی آپ کوضرورت ہو گی"۔
لیکن دوستوں کا کہنا ہے کہ "جب میں یہاں ہوں توآپ کو کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں"۔
دونوں باہم مربوط ہیں کیونکہ دوستی محبت کا پہلا قدم ہے اور محبت دوستی کا آخری مرحلہ ہے۔
 دوستی کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں۔
محبت سچے دوست کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے۔
بیشتر صورتوں میں، صرف دوست ہی ہر قدم پرمحبت کرنے والوں کےساتھ ساتھ ہوتے ہیں۔