Wednesday, 20 February 2013


فرانسیسی ڈرائیور کے دیو ہیکل جیپ کے حیران کن کرتب پیرس … 
بائیک اور سائیکل سواروں کے تو آپ نے بہت سے کرتب دیکھے ہونگے لیکن کسی دیوہیکل جیپ کے کر تب دکھانا کوئی معمولی با ت نہیں۔ فرانس کے ایک ماہر اسٹنٹ مین نے برف پر کئی ٹن وزنی جیپ کو ہوا میں اچھا ل کرقلابازی دیتے ہوئے سب کو حیران کردیا ۔اس کامیاب کارنامے کے بعد اتنی دیو ہیکل گاڑی کو ہوامیں گھمانے کا یہ اب تک پہلا مظاہرہ بھی مانا جارہا ہے۔

0 comments:

Post a Comment