Showing posts with label Cheese Benefits. Show all posts
Showing posts with label Cheese Benefits. Show all posts

Monday, 1 July 2013

دانتوں کی حفاظت سے متعلق لوگ اکثر پریشان رہتے ہیں، لیکن اب پریشانی دور بھگائیے اور پنیر کھائیے۔ ایک ریسرچ کے مطابق پنیر میں جراثیم کش اجزا پائے جاتے ہیں جو آپ کے دانتوں اور مسوڑھوں کو خراب ہونے سے محفوظ رکھتا ہے۔
پنیر میں فاسفورس، کیلشیم، معدنیات اور لحمیات شامل ہوتے ہیں، جس کے استعمال سے دانتوں میں پلاک اور کیویٹیز ہونے کا امکان کم ہو جاتا ہے۔ پنیر کھانے سے دانتوں کو صحت مند اور صاف رکھا جا سکتا ہے۔

Monday, 10 June 2013


لندن …دانتوں کی حفاظت سے متعلق لوگ اکثر پریشان رہتے ہیں، لیکن اب پریشانی دور بھگائیے اور پنیر کھائیے۔ ایک ریسرچ کے مطابق پنیر میں جراثیم کش اجزا پائے جاتے ہیں جو آپ کے دانتوں اور مسوڑھوں کو خراب ہونے سے محفوظ رکھتا ہے۔۔پنیر میں فاسفورس، کیلشیم،معدنیات اور لحمیات شامل ہوتے ہیں، جس کے استعمال سے دانتوں میں پلاک اور کیویٹیز ہونے کا امکان کم ہو جاتا ہے۔۔پنیر کھانے سے دانتوں کو صحت مند اور صاف رکھا جاسکتا ہے ۔