باب: خواہشات، بدعات اور جھگڑا کرنے سے پرہیز کرنا،
مفہوم حدیث:
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی آیا،
اس (آدمی) نے کہا کہ "فلاں آدمی آپکو سلام کہتا ہے"
ابن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا:
”مجھے خبر پہنچی ہے کہ اس نے بدعت نکالی ہے،
اگر واقعی اس نے بدعت نکالی ہے تو اسے میرا سلام نہ کہنا
(سنن دارمی، حدیث # 407،
درجہ: صحیح، راوی: نافع رحمہ اللہ)
0 comments:
Post a Comment