ماہ
ربیع الاول کی 12 تاریخ کو خصوصیت کے ساتھ محفل میلاد منعقد کرنا یا عید
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانا اسکا کوئی ثبوت حضرات صحابہ کرام،
تابعین،تبع تابعین اور ائمہ دین کےمبارک دور میں نہیں ملتا لہذا آپ صلی
اللہ علیہ وسلم کے ذکر کو کسی معین (خاص) تاریخ یا معین مہینہ کےساتھ مخصوص
کر لینا دین میں اضافہ اور بدعت ہے
(اشرف الفتاوی، صفحہ 60، کتاب السنت)
(اشرف الفتاوی، صفحہ 60، کتاب السنت)
0 comments:
Post a Comment