قل،
تیجہ، ہفتم جیسی بدعات سے اجتناب ضروری ہے.
مسئلہ: احناف کے علامہ شامی رحمہ اللہ لکھتے ہیں پہلے اور تیسرے دن اور
ہفتے کے بعد کھانا پکانا اور قرآن خوانی کے لئے دعوت کرنا اور اس ختم کے
لئے نیک لوگوں اور قاری حضرات کو جمع کرنا مکروہ ہے
(رد المحتار، کتاب الصلاۃ، جلد 3، صفحہ 176، باب صلاۃ الجنازہ، مطلب فی کراھیہ الضیافہ من اھل المیت)
(رد المحتار، کتاب الصلاۃ، جلد 3، صفحہ 176، باب صلاۃ الجنازہ، مطلب فی کراھیہ الضیافہ من اھل المیت)
0 comments:
Post a Comment