باب:
علماء کی فضیلت اور (دین کا) علم حاصل کرنےکی ترغیب دینا
مفہوم حدیث: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: علماء انبیاء کےوارث ہیں، انبیاء وراثت میں نہ دنیا چھوڑتےہیں اور نہ درہم، بلکہ وہ وراثت میں علم چھوڑتے ہیں، جس نے اسے (یعنی علم کو) حاصل کیا، اس نےبڑا حصہ (انبیاء کی وراثت میں سے) پالیا
(ابنِ ماجہ، حدیث 223، کتاب السنت، راوی: ابو درداء رضی اللہ عنہ)

0 comments:
Post a Comment