يَا مُذِلُّ
"اے ذلت دينے والے"
اگر کسی ظالم کا خوف ہو تو 75 مرتبہ يہ اسم نفل نماز ميں سجدے ميں پڑھيں۔
انشاءاللہ تعالٰی ظالم ظلم چھوڑ دے گا يا تباہ ہو جائے گا۔
حاسد کے حسد سے بھی حفاظت ہو گی۔
اگر کسی نے حق روک ليا ہے تو ادا کر دے گا۔
روزانہ بعد نماز فجر 770 مرتبہ پڑھنے سے بدکلام افسر سے نجات ملے گی۔
نفسانی خواہشات کی اصلاح ہو گی اور مخالفت کرنے والا ہميشہ ذليل ہو گا۔

0 comments:
Post a Comment