مسئلہ:
جنازہ کے پیچھے چلنے کے وقت خاموش رہنا چاہیے۔ بلند آواز سے ذکر کرنا یا
تلاوت کرنا مکروہ ہے۔
(فتاوی عالمگیری، جلد 1، صفحہ 178، کتاب الصلاۃ، باب 21، فصل4 )
یاد رکھیں کہ فتاوی عالمگیری کو سب اہلسنت مانتے ہیں، جو اپنے آپ کو اہلسنت کہتے ہیں، ان کو چاہیے کہ بدعت اور ضد کو چھوڑ کر قرآن و سنت پہ عمل کریں۔

0 comments:
Post a Comment