Wednesday, 2 January 2013

Mobilink Brings Behtreen Ghanta Offer...

Posted by Unknown on 01:51 with No comments

            موبی لنک پیش کرتا ہے بہترین گھنٹہ آفر

 موبی لنک نے آج جاز اور جذبہ کے صارفین کے لیے ایک گھنٹہ کے لیے بہترین گھنٹہ پیکج کی پیشکش کا آغاز کیا ہے۔

موبی لنک نے کہا کہ اس کے جاز کے کسٹمرز، جوایک دن میں 10 + ٹیکس روپے سے زیادہ خرچ کریں گے،چوبیس گھنٹے آن نیٹ کالز پر 80 پیسے فی گھنٹہ کالنگ ریٹ کے حساب سے لطف اندوز ہوں گے۔

یعنی کہ  کسٹمرز کو ایک دن میں، یہ گھنٹہ کال ریٹ، 80 پیسے فی گھنٹہ ،موبی لنک سے موبی لنک کالز کا اہل بننے کے لیے  11.95روپے بشمول ٹیکس خرچ کرنا پڑیں گے۔

 یہ پیکج جاز اور جذبہ کے تمام پیکجز پر دستیاب ہے سواۓجاز ایزی،جاز 24 گھنٹہ،پی سی او،جے ایس پی اور ریٹیلر پیکجز کے۔

یہ پیکج صرف 31 جنوری 2013 تک موزوں ہے،اسکے بعد اس پیکج کی ویلیڈٹی ختم ہو جاۓ گی۔

                                            :کیسے آفر حاصل کی جاۓ

جب آپ 10 روپے جمع ٹیکس استعمال کر چکیں تو اس آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے *552#ڈائل کریں۔

                                سبسکرپشن پر کوئی چارجز نہیں۔
  
یہ پیشکش روزانہ خودکار طریقے سے بغیر کسی چارجز کے سبسکرائب ہو جاۓ گی۔ تاہم،یہ گھنٹہ ریٹس حاصل کرنے کے لیے 11.95روپے استعمال کرنا ضروری ہیں۔

 کسٹمرز *552*4#ڈائل کر کے ان سبسکرائب کر سکتے ہیں۔ ان سبسکرائب کرنے پر کوئی چارجز نہیں۔

                                                       :آفر کی تفصیلات

کسٹمرز کو یہ آفر حاصل کرنے کے لیے 10 روپے جمع ٹیکس استعمال کرنا ہوں گے۔ تاہم اس استعمال میں تمام ریونیو جینیریٹینگ سرگرمیاں شامل ہوں گی سواۓایم2ایم،بیلنس انکوائری اور تیسری پارٹی وی اے ایس سروسز کے۔

ٹائم کی حد پورا ہونے کے بعد،صارفین، موبی لنک نمبرز پر 0.8روپے جمع ٹیکس (0.96روپے بشمول ٹیکس) فی گھنٹہ کے حساب سے اگلے دن آدھی رات تک بات کرنے کے قابل ہو سکیں گے۔

متبادل ٹیرف کی حالیہ ویلیڈٹی گزشتہ ویلیڈٹی کی جگہ لے لے گی۔
 جہاں تک ترجیحات کا تعلق ہے، بہترین گھنٹہ آفر کو گھنٹہ آفر، 2 پیسہ آفر ڈسکاؤنٹ والے ٹیرف آفرز سے اوپر اور مفت/بنڈل منٹوں سے نیچے رکھا جائے۔

 اگر کسٹمر سروس کلاس میں منتقل ہوتا ہے جہاں پر یہ سہولت دستیاب نہیں ہے تو موجودہ سبسکرپشن کے خاتمے کے بعد،سہولت ان سبسکرائب ہو جاۓ گی۔ اور اسے درست مدت کے لئے متبادل ٹیرف استعمال کرنے کے قابل ہونا چاہئے۔

 ان سبسکرپشن کے بعد،آفر ان سبسکرائبڈ ہو جاۓ گی،لیکن فائدہ ویلیڈٹی کے خاتمے تک برقرار رہے گا۔

                                یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔

صارفین، ہر ری چارج پر 5 فیصد سروس فیس اور 2 فیصد آپریشنل فیس کے طور پر چارج کیے جائیں گے۔

0 comments:

Post a Comment