انقلاب
جب حضور نبی کریم صلی الله علیہ وسلم چلے تھے تو اکیلے تھے.... نبیصلی الله علیہ وسلم ہمارا انقلابی تھا... ابو بکر صدیق نے اسلام قبول کیا، ایک سے دو ہوے، دو سے چار، چار سے آٹھ... پھر وہ وقت بھی آیا، میرے آقا کا جنازہ اٹھ رہا تھا، دوسری طرف صحابہ کا کم و بیش ایک لکھ چوبیس ہزار کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر تھا،انقلاب آگیا... ابو بکر صدیق کی خلافت آئی، انقلاب بڑھتا چلا گیا، اسلام کی حکومت دس لاکھ مربع میل تک پھیلی، پھر حضرت عمر کا دور آیا، انقلاب بڑھتا گیا، حکومت اسلامی سلطنت بائیس لکھ مربع میل تک پھیلی، عثمان نے انقلاب کو مزید آگے بڑھایا، اسلامی سلطنت کا پرچم چوالیس لاکھ مربع میل تک پھیلا، حضرت علی المرتضیٰ نے اس پرچم کو مزید مضبوط کیا، پھر حضرت امیر معاویہ کا دور آیا، اسلامی حکومت کا پرچم چونسٹھ لاکھ پینسٹھ ہزار مربع میل تک پھیلتا چلا گیا. یاد رہے اس وقت دنیا کی کل آبادی ایک کروڑ بیس لاکھ مربع میل پر پھیلی ہوئی تھی یعنی آدھی دنیا پر اسلامی حکومت کا راج تھا.
اس کو کہتے ہیں انقلاب... اس کو کہتے ہیں مصطفوی انقلاب...

0 comments:
Post a Comment