منفرد گھر
:زمینی گھر
یہ منفرد گھر سوئٹزرلینڈ میں واقع ہے. یہ ایک زمینی گھر ہے۔ تعمیراتی خصوصیات کو مدّنظر رکھتے ہوئے قدرتی چیزوں کا استعمال کر کے اس گھر کی دیواریں بنائی گئی ہیں۔ ایک زمینی گھر عام طور پر زمین کے اندر سیٹ کیا جاتا ہے۔ عام طور پر ایسا گھر موسم کے اثرات سے کم اثر انداز ہونے کے لیے بنایا جاتا ہے۔
:رونڈاول الائن سینٹر
یہ خوبصورت گھر افریقی روایتی اسٹائل کا ہے عام طور پر اسے رونڈاوِل کہا جاتا ہے۔ یہ گھر گول شیپ میں ہوتا ہے اور اسمیں روایتی طور پر استعمال کیا گیا مواد مقامی سطح پر خام مال کی صورت میں دستیاب ہوتا ہے۔ دیواریں عام طور پر پتھر کی بنائی جاتی ہیں۔ مارٹر ریت، مٹی، یا گوبر کے ساتھ ملے جلے مجموعے پر مشتمل ہو سکتا ہے۔ فرش کو خوبصورت بنانے کے لیے گوبر کا مرکب استعمال کیا جاتا ہے۔
:سیپی نما گھر
یہ منفرد گھر سیپی نما ہے۔ یہ میکسیکو میں یا پوری دنیا میں شاید سب سے اصل گھر ہے۔ یہ تقریباً سب سے خوبصورت گھر ہے جسکو دیکھ کر آپ یقیناً انجوائے کریں گے۔ یہ گھر کریبین سمندر کے جزیرہ نما یوکٹن کے شمال مشرق میں،آئلہ مجیرس میں واقع ہے۔
: روما گیدنگ
روما گیدنگ جس کا مطلب 'بڑا گھر' ہے منانگ کباؤ کے روایتی گھر ہیں۔ فن تعمیر، تعمیر، اندرونی و بیرونی سجاوٹ، اور گھر کے فنکشنز،منانگ کباؤ کے لوگوں کی ثقافت اور اقدار کی عکاسی کرتے ہیں۔
روما گیدنگ،رہائش،فیملی میٹنگ کے لیے ہال،اور رسمی سرگرمیوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ عام طور پر ایسے گھروں میں خاندان کی وہ خواتین رہتی ہیں جنہیں یہ گھر اپنی ماں کی طرف سے ملتا ہے۔
:ٹوڈا کٹیا
نیلگر کے ٹوڈا قبیلے کی عجیب کُٹیا،انڈیا سامنے کی دیوار کی سجاوٹ،اور چھوٹے دروازے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ٹوڈا کے لوگوں کی ایک چھوٹے چرواہوں کی کمیونٹی ہے جو جنوبی بھارت کے الگ تھلگ نیلگر پٹھار پر رہتے ہیں۔
اٹھارہویں صدی کے آخر سے پہلے،ٹوڈا کے لوگ بہت سی دوسری کمیونٹیوں کے ساتة ملکر رہتے تہے جن میں ٹوڈا رینکنگ کے لحاظ سے پہلے نمبر پر تھا۔
:ٹرولی گھر
ٹرولی گھر،مخروطی چھتوں کی وجہ سے امتیازی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ گھر پلیہ،اٹلی میں روایتی طور پر بنائے جاتے ہیں۔
:پلوزا
پلوزا،روایتی طور پر گھاس پھونس سے بنائے گئے گھر عام طور پر گیلیسا،اسپین میں پائے جاتے ہیں۔ انکی شکل سرکولر اور بیضوی ہوتی ہے۔ اور انکا قطر 10 سے 12 میٹر ہوتا ہے۔ یہ گھر 1،200 میٹر کی ایک مخصوص اونچائی پر شدید موسم سرما کا سامنا کرنے کے لیے تعمیر کیے جاتے ہیں۔ بنیادی ڈھانچہ پتھر ہے،یہ گھر اندرونی طور پر خاندان کے لیے اور جانوروں کے لیے الگ حصوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں۔ اور ان کے اندر جانے کے لیے الگ الگ راستے ہوتے ہیں۔ چھت مخروطی ہوتا ہے،جو لکڑی کے فریم پر رائی کے بھوسے سے بنائے جاتے ہیں۔ ان گھروں میں دھواں نکلنے کے لیے چمنی نہیں بنائی جاتی بلکہ گھاس پھونس کے ذریعے کچن کا دھواں باہر نکلتا ہے۔
:فارم ہاؤس
زمینی پناہ گاہ،ایک تعمیراتی عمل ہے بڑے پیمانے پر بیرونی تھرمل دیواریں تعمیر کرنے سے بچنے کے لیے، گرمی کے نقصان کو کم کرنے کے لیے،اور انڈور درجہ حرارت کو آسانی سے مستحکم کرنے کے لیے ایسے گھر بنائے جاتے ہیں۔ زمین کھود کر گھر بنانے کا رجحان جدید دور میں بہت اہمیت حاصل کرتا جا رہا ہے۔ یہ تصویر کیڈلر،آئس لینڈ میں واقع گھر کی ہے۔
:کرینوگ
کرینوگ ایک مصنوعی جزیرہ ہے اصل میں عام طور پر وادیوں اور دریاؤں وغیرہ میں بنایا جاتا ہے۔ اکثر یہ ٹاپو قرون وسطی کے اوقات میں رہنے کی جگہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ نام سے ہی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لکڑی کا پلیٹ فارم کم گہرے فرش پر بنایا جاتا ہے۔ لیکن اس طرح کے گھر کی چند ہی باقیات ملی ہیں۔
:ٹونگ کونن ٹوراجا گھر،سلاویسی
یہ امتیازی لکڑی کے گھر کے چھت مڑے ہوتے ہیں اور کونے لمبے ہوتے ہیں جسکی وجہ سے یہ ایک کشتی کی طرح دکھائی دیتے ہیں۔ یہ گھر ٹروجا کے لوگوں کے ہیں۔ جو وسطی سلاویسی میں رہتے ہیں۔
:مارش عرب کا گھر،عراق
مارش عرب کے گھر بانسری ٹائپ کے ہوتے ہیں۔ لوگ کین کی مدد سے سفر کرتے ہیں۔ مارش عرب کے لوگوں کا لائف اسٹائل نکاسی آب کے منصوبوں سے خطرے میں ہے۔ جو دلدل سے پانی لے رہے ہیں۔ جسکی وجہ سے یہ جگہ خشک ہو رہی ہے۔ یہ گھر عراق میں واقع ہیں۔
:لاگ کیبن گھر،یو ایس اے
لاگ کیبن گھر ابدائی امریکہ کے پہلے گھروں کے ڈیزائن میں سے ایک ہے۔ یہ مضبوط ہے اور آسانی سے تعمیر کیا جا سکتا ہے۔ اور بہت کم وقت میں یہ گھر تعمیر کیا جا سکتا ہے۔
یہ گھر یو ایس اے میں واقع ہے۔
:کلٹی ہٹ، ویلز، یوکے
کلٹی ہٹ، ویلز، یوکے،قدیم کلٹی ہٹ، اصل انداز میں دوبارہ تعمیر کی گئی۔
مخروطی شکل کی گھاس پھونس کی کٹیا:برکینا فاسو
گول شیپ کی مٹی کی کٹیا:برکینا فاسو
یرٹس:قازکستان
نیپا گھر:فلپائن
یہ گھر دیہی علاقوں کا روایتی گھر ہے۔
سٹلٹ گھر: بینن
دریاؤں کے ساتھ ساتھ اور ساحلی علاقوں میں سٹلٹ گھر بہت عام ہیں۔
شیشے کا گھر:کونیکٹیکٹ یو ایس اے
یہ منفرد نظر آنے والا کانچ کا گھر فلپ جانسن کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ یہ دنیا کا سب سے زیادہ خوبصورت اور نایاب گھروں میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ اس گھر کے ڈیزائن کو اکثر بین الاقوامی انداز کے ایک ماڈل مثال کے حوالے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔
غار نما گھر:اٹلی
انسانی چہرے کی شکل میں یہ غار نما گھر بومارزو،اٹلی میں واقع ہے۔ یہ گھر سولہویں صدی اردگرد ادوار میں تعمیر کیا گیا تھا۔

0 comments:
Post a Comment