يَا مُعِزُّ
"اے عزت دينے والے"
جو شخص جمعہ يا ہفتہ کی رات نماز مغرب کے بعد 41 مرتبہ پڑھے تو مخلوق ميں صاحبِ توقير ہو گا۔
لوگوں کے دلوں ميں اسکی ہيبت پيدا ہو گی۔
فجر کی نماز کے بعد 510 مرتبہ يہ وظيفہ پڑھنے سے سفر ميں حفاظت،اہلِ خانہ ميں عزت و وقار،ہر کام ميں آسانی اور تسخير حاصل ہو گی۔
0 comments:
Post a Comment