یَآ اَحَدُ
"اے اکیلے"
اس کی تلاوت سے خوفِ الٰہی پیدا ہو گا۔ اور اللہ تعالٰی کی مدد حاصل ہو گی۔
اسے کثرت سے پڑھنے سے نفسانی خواہشات محدود ہو جاتی ہیں۔ اور حُبِّ اِلٰہی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
جو شخص بعد نمازِ فجر اس اسم کو 1100 مرتبہ ہمیشہ پڑھتا رہے وہ عذابِ قبر سے محفوظ رہے گا۔
0 comments:
Post a Comment