یَآ اَوَّلُ
"اے سب سے پہلے"
دورانِ سفر یَآ اَوَّلُ کا وظیفہ بےحد مفید ہے۔ پوری کامیابی کے ساتھ اپنے اہل و عیال میں واپس ہو گا۔
بھاگے ہوئے کو واپس لانے کے لیے بعد نمازِ عشاء 1000 مرتبہ پڑھیں۔
بعد نمازِ فجر 100 مرتبہ پڑھتے رہنے سے حاجت پوری ہو گی۔ خلقت مہربان ہو گی۔ نماز میں خوب دل لگے گا اور حُبِّ الٰہی میں اضافہ ہو گا۔

0 comments:
Post a Comment