یَا بَاقِیْ
"اے ہمیشہ رہنے والے"
بعد نمازِفجر جو شخص یَا بَاقِیْ ایک ہزار مرتبہ پڑھے ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہے گا۔ صدقۂ جاریہ کرنے کی توفیق ہو گی۔ دولت کبھی ختم نہ ہو گی۔
اگر کوئی حاکم اس اسم کو ہمیشہ کے لیے کثرت سے پڑھتا رہے تو اس کا اقتدار تا دمِ آخر قائم رہے گا۔
0 comments:
Post a Comment