یَا بَرُّ
"اے نیکو کار"
جس شخص کا بچہ زندہ نہ رہتا ہو وہ یَا بَرُّ سات مرتبہ پڑھ کر بچہ پر دَم کرے اور اللہ کے سپرد کر دے۔ بچہ تمام بلاؤں سے محفوظ رہے گا۔
شرابی زانی یہ اسم پڑھنا شروع کر دے تو اس کے دل سے گناہوں کی رغبت دور ہو گی۔ نیکی کا جذبہ پیدا ہو گا۔
0 comments:
Post a Comment