یَا بَاطِنُ
"اے سب سے پوشیدہ"
اگر کسی شخص کے دل میں برے وسوسے پیدا ہوں تو یَا بَاطِنُ ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھ لیا کرے،گندے خیالات دل سے نکل جائیں گے۔
یہ چاروں اسماء ایک ہی آیت میں موجود ہیں۔
ھُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَالظَّاھِرُ وَالْبَاطِنُ وَھُوَ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ۔
اگر یہ آیت تلاوت کی جائے تو بیک وقت چاروں اسماء کے فوائد حاصل ہوں گے۔

0 comments:
Post a Comment