یَا ضَآرُّ
"اے نقصان پہنچانے والے"
اگر کوئی شخص کہیں ٹھرنا چاہتا ہو اور یہ معلوم کرنا چاہتا ہو کہ اس کا ٹھرنا مفید ہے یا مضر،،،تو ایّام بیض کے روزے رکھے اور افطار کے وقت یَا ضَآرُّ 100 مرتبہ پڑھے تو اس کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ جگہ اس کے حق میں اچھی ہے یا بری۔ چاند کی 13،14،15 تاریخ کو ایّام بیض کہتے ہیں۔

0 comments:
Post a Comment