يَا جَبَّارُ
"اے جبر والے"
ظالم اور دشمن سے نجات کے ليے مسبعات عشر پڑھنے کے بعد 226 مرتبہ اس اسم کو صبح شام پڑھا جائے تو اللہ تعالٰی اسکے عامل کو دشمن سے نجات دے گا اور مال و دولت سے نوازے گا۔
عزت و منصب عطا فرمائے گا۔ دنيا والوں کی نظر ميں معزز کر دے گا۔
يہ اسم کالے علم کے وار کو روکنے کے ليے بہت مؤثر ہے۔ لہٰذا جادو اور کالے علم کے وار سے بچنے کے ليے اسے گيارہ روز 11500 مرتبہ پڑھا جائے انشاءاللہ تعالٰی جادو کے اثرات ختم ہو جائيں گے۔

0 comments:
Post a Comment