یَا قَیُّوْمُ
"اے خود زندہ دوسروں کو زندہ رکھنے والے"
تسخیرِ قلاب کے لیے بعد نمازِ فجر 500 مرتبہ اونچی آواز سے یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ کا ورد کریں۔
ہر مصیبت میں یہ وظیفہ کارساز ہے اور پڑھنے والے کا ہر کام قائم ہو جاتا ہے اور بے پناہ فیوض و برکات حاصل ہوتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment