اسکی خصوصیات درج ذیل ہیں:
- 4.1 اینڈرائیڈ جیلی بین کی سکن کے ساتھ
- 1280X720 پکسلز ریزولوشن کے ساتھ 4.3 انچ ڈسپلے
- موٹائی: 10.2mm
- وزن: 145g
- 1.5Ghz کواڈ کور سنَیپ ڈریگن ایس 4 پروسیسر
- 16/32GB ناقابلِ توسیع میموری کے ساتھ 2 جی بی ریم
- 1080p ایچ ڈی مکمل ویڈیو ریکارڈنگ اور HDR کے ساتھ 8mp پچھلا کیمرہ
- 2mp مکمل ایچ ڈی سامنے کا کیمرہ
بلوٹوتھ 4.0،مائیکرو یو ایس بی 2.0،وائی فائی، ہاٹ سپاٹ - ریڈیو،یو ایس بی،جی پی ایس آن-دی-گو
- 2000mAh بیٹری
لیکن ایک مسئلہ ہے،یہ نہیں کہ اسکا میکر نہیں ہے بلکہ اصل مسٔلہ تو یہ ہے کہ مارکیٹ میں اس فون کو تلاش کرنے کے جفاکشی سے کام لینا ہو گا۔ اسے آن لائن ڈھونڈ سکتے ہیں لیکن ایک سٹور میں اس فون کو ڈھونڈنو خاصا مشکل کام ہو گا۔
ہم امید کرتے ہیں کہ Xiaomi دنیا بھر میں، یا کم از کم شمالی امریکہ اور یورپ کے علاقوں میں اس کا اجراء کرتا ہے۔ جہاں سے یہ وسیع تر سامعین کے لئے دستیاب ہو گا۔
0 comments:
Post a Comment