لاہور: 2 ٹی ٹونٹی اور5 ون ڈے میچز کی سیریز میں حصہ لینے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی لاہور سے جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے۔
ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لئے روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں
شاہد آفریدی ، وہاب ریاض ، احمد شہزاد ، شعیب ملک ، عمر امین ، ذوالفقار
بابر ، اسد علی ، عمر اکمل اور کامران اکمل شامل ہیں۔
پاکستانی کھلاڑی لاہور ائیر پورٹ سے دبئی کے لئے روانہ ہوئے جہاں سے وہ
کل جنوبی افریقہ جائیں گے اس دوران کسی بھی کھلاڑی نے میڈیا سے بات کرنے سے
گریز کیا۔
0 comments:
Post a Comment