مدینہ کے پہاڑی
راستوں پر فرشتے تعینات
ابو ہریرہ (رضي اللہ تعالی عنہ)
سے روایت ہے کے رسول(صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا مدینہ کے پہاڑی
راستوں پر فرشتے تعینات ہیں تا کہ نہ تو طاعون(وبائی امراض) اور نہ ہی دجال
داخل ہو سکے.
[ بخاری، کتاب:9 ، جلد:88 ، حدیث:247 ]
[ بخاری، کتاب:9 ، جلد:88 ، حدیث:247 ]
0 comments:
Post a Comment