Tuesday, 19 February 2013

Baldness... گنجاپن

Posted by Unknown on 02:02 with No comments

حفیظ جالندھری سے کسی محفل میں پوچھا گیا
“ حفیظ صاحب آپ کے سارے بال اڑ گئے ہیں ۔ کوئی تکلیف تو نہیں اس سے آپ کو؟“
حفیظ نے جواب دیا :
“ کوئ تکلیف تو نہیں۔ بس وضو کرتے وقت پتہ نہیں چلتا کہ منہ کہاں تک دھونا ہے۔

0 comments:

Post a Comment