یہ دیکھنے میں بہت اچھا لگتا ہے کہ کوئی چھوٹا مینوفیکچرر اچانک بڑے ایونٹس میں توجہ کا مرکز بنے جیسا کہ ایم- ڈبلیو- سی اور زیڈ- ٹی- ای بہت مشہور ہیں۔
نئے فائر فاکس OS پر چلنے سمیت کئی اسمارٹ فونز دکھانے کے علاوہ، ZTE نے ایک بار پھر اگلا اپنی قسم کا بہترین سمارٹ فون دکھایا۔ فلیگ شپ ZTE کو بالکل اسی لیگ میں رکھتی ہے اگر اس کے حریف اس سے آگے نہیں بڑھتے۔
فون کی اہم خصوصیات:
فون کے ساتھ ہمارے ناپسندیدگی کی وجہ اس کی حتماً مختصر بیٹری ہے۔یہ فون 5 انچ کا 1080p ڈسپلے + LTE ہے۔ لہٰذا یہ فون بجلی زیادہ کھائیں گے۔
آپ کمپنی کی تنقید کر سکتے ہیں مگر بیٹری کو مختصر کرنا صرف اس لیے کیا گیا کہ فون دُبلا پتلا لگے اور یہ کوشش کامیاب بھی ہوئی۔ 6.9mm میں یہ فون 5 انچ کے فونز میں سے دُبلا ترین ہے۔
فون Q1 میں دستیاب ہو گا لیکن قیمت ابھی بھی نامعلوم ہے۔

- اینڈرائیڈ 4.1 جیلی بین
- 1080X1920 مکمل ایچ ڈی ریزولوشن کے ساتھ 5 انچ ڈسپلے
- 4 جی LTE سپورٹ
- موٹائی: 6.9mm
- 1.7 گیگاہرٹز کواڈ کور پروسیسر
- 16 جی بی قابلِ توسیع میموری کے ساتھ 2 جی بی ریم
- مکمل ایچ ڈی ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھ 13mp پیچھے کا کیمرہ
- 2mp مکمل ایچ ڈی سامنے کا کیمرے
- بلوٹوتھ 4.0،مائیکرو یا ایس بی 2.0،این ایف سی، وائی فائی ہاٹ سپاٹ،جی پی ایس
- (صرف) 1780mAh بیٹری
- 6 رنگوں میں دستیاب ہے
فون کے ساتھ ہمارے ناپسندیدگی کی وجہ اس کی حتماً مختصر بیٹری ہے۔یہ فون 5 انچ کا 1080p ڈسپلے + LTE ہے۔ لہٰذا یہ فون بجلی زیادہ کھائیں گے۔
آپ کمپنی کی تنقید کر سکتے ہیں مگر بیٹری کو مختصر کرنا صرف اس لیے کیا گیا کہ فون دُبلا پتلا لگے اور یہ کوشش کامیاب بھی ہوئی۔ 6.9mm میں یہ فون 5 انچ کے فونز میں سے دُبلا ترین ہے۔
فون Q1 میں دستیاب ہو گا لیکن قیمت ابھی بھی نامعلوم ہے۔
0 comments:
Post a Comment