Wednesday, 13 February 2013

Read In English

منکر نکیر مردے سے کیا سوال کرتے ہیں؟ 
پہلا سوال من ربک تیرا رب کون ہے؟
دوسرا سوال مادینک تیرا دین کیا ہے؟
پھر حضور علیہ الصلوٰۃ السلام کی طرف اشارہ کرکے تیسرا سوال کرتے ہیں۔ ما کنت تقول فی ھٰذا الرجل۔ ان کے بارے میں تو کیا کہتا تھا؟
مسلمان اس کا کیا جواب دے گا؟ 
مردہ مسلمان ہے تو پہلے سوال کا جواب دے گاربی اللہ میرا رب اللہ ہے۔
اور دوسرے سوال کا جواب دے گا دینی الاسلام میرا دین ا سلام ہے۔ 
اور تیسرے سوال کا جواب دے گا ھورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہ تو رسول اللہ ہیں

0 comments:

Post a Comment