Wednesday, 13 February 2013


 زندوں سے مردوں کو فائدہ پہنچتا ہے یا نہیں؟
ہاں زندوں کے نیک اعمال سے مردوں کو ثواب ملتا اور فائدہ پہنچتا ہے۔ قرآن مجید یا درود شریف یا کلمہ طیبہ پڑھ کر یا کوئی صدقہ خیرات کرکے اس کا ثواب مردوں کو بخشنا چاہیے۔ اسے ایصالِ ثواب کہتے ہیں۔ حدیث شریف سے اس کا جائز ہونا ثابت ہے۔

 قبر پر اذان جائز ہے یا نہیں؟ 
جائز ہے اس سے مردے کو راحت ملتی اور گھبراہٹ دور ہوتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment