Sunday, 10 February 2013

کینیڈا:
منچلوں کی جمی ہوئی آبشار پر کوہ پیمائی
کینیڈا … خطروں کے کھلاڑی مہم جوئی کے نت نئے طریقے تلاش کر ہی لیتے ہیں، کینیڈا میں کچھ نوجوانوں نے برفیلے موسم کی وجہ سے جمی حسین آب شار کو ہی سَر کرنے کی ٹھان لی ۔ آب شار کو پہاڑ سمجھ کرکوہ پیمائی کرنا یقینا برفیلے موسم میں خون گرم رکھنے کا بہانہ ہے۔

0 comments:

Post a Comment