اجزاء:
مرغی ۔۔ آدھا کلو(کیوبز میں)
ادرک ۔۔ ایک انچ کا ٹکڑا
سویا ساس ۔۔ 2 چمچ
لیموں کا رس ۔۔ 2 چمچ
ہری مرچیں ۔۔ 3 عدد
مونگ پھلی، بھنی ہوئی ۔۔ آدھی پیالی
براؤن شوگر ۔۔ ایک چمچ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ 2 کھانے کے چمچ
مونگ پھلی ساس:
مونگ پھلی، بھنی ہوئی ۔۔ آدھی
لہسن چوپ ۔۔ 2 کھانے کے چمچ
سویا ساس ۔۔ 4 کھانے کے چمچ
براؤن شوگر ۔۔ 1 کھانے کا چمچ
لیموں کا رس ۔۔ 2 کھانے کے چمچ
ہری مرچیں ۔۔ 4 عدد
تیل ۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
مرغی ۔۔ آدھا کلو(کیوبز میں)
ادرک ۔۔ ایک انچ کا ٹکڑا
سویا ساس ۔۔ 2 چمچ
لیموں کا رس ۔۔ 2 چمچ
ہری مرچیں ۔۔ 3 عدد
مونگ پھلی، بھنی ہوئی ۔۔ آدھی پیالی
براؤن شوگر ۔۔ ایک چمچ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ 2 کھانے کے چمچ
مونگ پھلی ساس:
مونگ پھلی، بھنی ہوئی ۔۔ آدھی
لہسن چوپ ۔۔ 2 کھانے کے چمچ
سویا ساس ۔۔ 4 کھانے کے چمچ
براؤن شوگر ۔۔ 1 کھانے کا چمچ
لیموں کا رس ۔۔ 2 کھانے کے چمچ
ہری مرچیں ۔۔ 4 عدد
تیل ۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
ترکیب:
بلینڈر
میں ساس کے تمام اجزاء ڈال کر مکس کر لیں۔ اس کے بعد بلینڈر میں ادرک،
سویا ساس، لیموں کا رس، ہری مرچیں، مونگ پھلی، براؤن شوگر، تیل اور نمک ڈآل
کر مکس کرلیں۔ اب ای پیالے میں پسا ہوا مصالحہ اور مرغی کی بوٹیاں ڈال کر
ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پین میں تل لیں اور ساس کے ساتھ پیش کریں۔
0 comments:
Post a Comment