ہم
سے محمد بن یوسف نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے سفیان نے ‘ ان سے زبیر بن عدی نے
بیان کیا کہ ‘ ہم انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے حجاج کے
طرز عمل کی شکایت کی ‘ انہوں نے کہا کہ صبر کرو کیونکہ تم پر جو دور بھی
آتا ہے تو اس کے بعد آنے والا دور اس سے بھی برا ہو گا یہاں تک کہ تم اپنے
رب سے جا ملو۔ میں نے یہ تمہارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے۔
Friday, 8 February 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment