Monday, 11 February 2013


کرکٹر سلمان بٹ عالمی ثالثی عدالت میں سماعت کے بعد وطن پہنچ گئے 
سوئٹزرلینڈ.... 
 پاکستانی سلمان بٹ کرکٹر سلمان بٹ ا سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پر عالمی ثالثی عدالت میں سماعت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔سلمان بٹ کہتے ہیں کہ کیس کا6 ہفتے میں فیصلہ متوقع اورسزا میں کمی کی امید ہے۔ 

0 comments:

Post a Comment