سینما کی اسکرین پر ایک المیہ
منظر چل رہا تھا ویسے تو زیادہ تر فلم بین خاموش اور اداس تھے لیکن ایک
صاحب باقاعدہ آہ و زاری کر رہے تھے انہوں نے بلند آواز میں رونا پیٹنا
مچایا ہوا تھا۔۔جب وہ کسی طرح خاموش نہ ہوئے تو تماشائیوں میں سے کسی نے
منیجر کو بلوایا ۔۔منیجر نے اندھیرے میں آنکھیں سکیڑتے ہوئے ان سے پوچھا۔۔
''آخر آپ آئے کہاں سے ہیں ؟
وہ صاحب بری طرح کراہتے ہوئے بولے۔۔
'ابے احمق ! میں اوپر والی بالکونی سے گرا ہوں۔۔''
''آخر آپ آئے کہاں سے ہیں ؟
وہ صاحب بری طرح کراہتے ہوئے بولے۔۔
'ابے احمق ! میں اوپر والی بالکونی سے گرا ہوں۔۔''

0 comments:
Post a Comment