سانحہ ہزارہ ٹاوٴن کے زخمیوں کو لے کر سی 130 طیارہ کراچی روانہ
کوئٹہ…
سانحہ ہزارہ ٹاوٴن کے زخمیوں کولے کر سی 130 طیارہ کراچی کیلئے روانہ
ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق طیارے میں 39 زخمی اور ان کے اہل خانہ کو لایا جارہا
ہے، زخمیوں کو اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کیاجائیگا۔
0 comments:
Post a Comment